Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Sunday, January 8, 2012



دھرتی کے بدترین غدار اور نئی نسل کو روشن خیالی کے دھریانہ طلسم سے مادر پدر آزاد بنانے والے قومی مجرم پرویز مشرف نے پاکستانی سیاست میں دوبارہ داخلے کیلئے یہودی لابی کی مدد حاصل کرنے کیلئے لبنان میں صابرہ اور شتیلا کے فلسطینی مہاجر کیمپوں میں فلسطینیوں کے قتل عام کے ذمہ دار صہیونی فوجی جنرل ایریل شیرون کو "شاندار خراج" پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ درحقیقت احترام کے لائق ہیں۔وہ یہودیوں کے عظیم جرنیل ہیں ۔ کسی روز وہ اسرائیل کا سرکاری دورہ کریں گے اور اسرائیلی صحافیوں کو دورہ اسلام آباد کی دعوت دیں گے ۔۔۔۔۔لیکن انشاللہ ۔۔۔۔۔ ایسی صورت میں فاروق درویش وہ سب سے پہلا پاکستانی ھو گا جو سر پر کفن باندھے کروڑوں پاکستانی مسلمانوں کے ہمراہ مزاحمت کرتے ھوئے گولی کھائے گا۔۔۔۔۔ کیا پاکستانی بھائیوں کو مشرف کے یہودی ایجنٹ ھونے پر ابھی بھی کوئی شک ھے؟ لعنت اللہ علی الکاذبین والمنافقین

No comments:

Post a Comment