..........................عمران خان کوئی بچہ نہیں ہے ..........................
........عمران خان کوئی بچہ نہیں ہے کہ جس کو مشورہ دیا جاۓ .ویسے بھی وہ میرے مشوروں کا پابند نہیں ہے .اس کے پاس بڑے بڑے عقلمند .بھوت ملک کے وفادار اور بھوت سی دولت کے مالک بھی موجود ہیں .ہر طرح کے لوگ تحریک انصاف کے اندر داخل ہو چکے ہیں .اور اب تو حالت یہ ہے کہ اندر کھاتے شریف برادران نے کافی کو خرید بھی کر لیا ہے .جو تحریک انصاف کے خاص اجلاسوں میں اچھی پالیسیوں پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں .اور عمران خان کو جھکڑ کر رکھ دیا گیا ہے ..اگر عمران خان نے عقلمندی کا مظاھرہ نہ کیا اور نظام کی تبدیلی کے لئے کوئی ٹھوس قدم نہ اٹھایا تو تحریک انصاف کا حشر بھی قاف لیگ جیسا ہو جاۓ گا .کیونکہ شریف برادران اس کھیل کے ماہر کھلاڑی ہیں ..آج عمران خان جو مرضی تفصیل بیان کرے ..یہ بات سچ ہے کہ الیکشن کو تسلیم کر کے بھوت بڑی غلطی کروائی گئی..اور پھر درمیان میں کئی دفعہ عمران خان کو ٹریپ بھی کیا گیا..اب تک کی مکاری .شاطر بازی اور شطرنج کی بازی میں شریف برادران کا پلڑہ بھاری ہے ..ایسے ہی پرویز رشید کی باچھیں نہیں کھلتی ..کیا عمران خان کو نہیں معلوم کہ جیو ..اور کچھ بکے ہووے صحافیوں سے اور ارسلان افتخار جیسے مہروں سے کیوں کردار کشی کی اور کروائی جا رہی ہے ..اس لئے قدرت کا .انسانیت کا اصول ہے کہ جس کی منزل واضح نہ ہو وہ ہمیشہ ٹرک کی پتی کے پیچھے خود بھی ذلیل و رسوا ہوتا ہے اور قوم کو بھی ذلیل و رسوا کرواتا ہے ..گو کہ میں خود کفن باندھ کر ١٤ اگست کو نکلوں گا ..مگر لانگ مارچ یا دھرنہ اگر صرف ایک دن کا ہوا ..تو عوام اور عمران خان دونوں ذلیل ہوں گے ..دھرنہ اور لانگ مارچ اگر مڈ ٹرم الیکشن کے مطلبہ پر قایم رہتا ہے ..اور اگر فوری طور پر عبوری حکومت نظام کی تبدیلی اور اصلاحات کے لئے معرض ے وجود میں نہیں آتی ..تو لانگ مارچ فیل ہو گا ..اور اگر نواز شریف اس کے علاوہ چار حلقوں کا ڈرامہ رچاتا ہے .یا کوئی اور لولی پاپ عمران خان کو دیتا ہے ..تو پھر بھی عمران خان ٹریپ ہونے کے زمرے میں آے گا ..نواز شریف کو ٹریپ کرنے کے بھوت سے گر آتے ہیں ..اب یہ عمران خان پر منحصر ہے کہ وہ پھر ٹریپ ہوتا ہے کہ نہیں ..آخر وہ بچہ تو نہیں ..ہم جیسے لوگوں کو تو انصاف سے غرض ہے کہ جلد انصاف برابری کی بنیاد پر سب کو ملے.یکساں ..اور نظام کی تبدیلی اور نچلی سطح تک منتقلی ....بس یہ کام اگر کالا چور بھی کرتا ہے تو ہم اس کے ساتھ نکلنے کو بھی تیار ہیں مرنے کو بھی تیار ہیں اور الله سے دعا گو بھی ہیں ..باقی میرا الله بہتر جانتا ہے کہ عمران خان کے دل میں کیا ہے اور وہ ان یہودی .طاغوتی قوتوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کی کتنی جرات رکھتا ہے ..یہ ١٤ اگست بتاۓ گا کہ وہ کتنے پانی میں ہے ..میرے جذبات سے کھیلتا ہے یا اس کو تقویت پنچاتا ہے .میرا عتماد بھال کرتا ہے یا ملیا میٹ کرتا ہے ....اس کو کیا سمجھاؤں وہ کوئی بچہ ہے .................جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ........