Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Friday, August 8, 2014


.................عمران خان کا پیغام . حکمران کے نام ........................
             .جزبہ  قوم اور امن کی شمع جلانے نکلے ہیں ...
.............دستور شعور آگہی تجھے سمجھنے نکلے ہیں
.............آزاد  امن  پسند  غیرت مند   قوم  ہیں  ہم
.............تجھے اور دنیا کو  یہ   باور  کروانے نکلے  ہیں
..ہم تمہیں بتانے نکلے ہیں ..ہم ملک  بچانے نکلے ہیں
...................غداروں  بے ضمیروں کو  بھگانے  نکلے ہیں
...................دھرتی کا ہر  پرانا قرض  چکانے  نکلے  ہیں
.......................باندھ کے  سر  پے  کفن
..................شمع  تبدیلی نظام جلانے  نکلے ہیں
..یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ...ہم  ملک بچانے نکلے ہیں
...................عشق  رسول سولی پے چڑھنے سے نہیں ڈرتا
..................یہ  میڈل سینے  پر  سجانے نکلے  ہیں
.................ہماری  عزت  و غیرت پر تو  نے کیا  حملہ
.................اب تیری  غیرت کو  بھی دفنانے نکلے ہیں
.................اپنے  سر  کو  جھکایا   نہیں  ہم   نے
.................اس  سر  کو  کٹانے  نکلے  ہیں
................تیری  منافق  بیساکھیوں پر  نہیں  جینا
...............تیرے  کشکول  کو  ہٹانے  نکلے  ہیں
..یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
......................تیری فروعنت  کو سمندر میں بھا دیں گے
.....................تیرے غرور  کو  خاک  میں  ملا دیں گے
.....................بدل کر  نظام  دنیا  کو  دیکھا  دیں  گے
...................تخت  شاہی پر انقلاب  کا  دیا جلا دیں گے
..یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
.........................آزادی لانگ مارچ سے تیرا چہرہ زرد ہے
........................تیرے  پیٹ  میں  بس  یہی  ایک درد  ہے
.......................انقلاب نظام کے  آگے  دیوار  ہے  تو
.......................دیوار کو گرانے  میں تیار  اب  ہر  فرد  ہے
..یہ تمہیں  بتانے  نکلے  ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
....................................عمران خان کا پیغام . حکمران کے نام ........................
             .جزبہ  قوم اور امن کی شمع جلانے نکلے ہیں ...
.............دستور شعور آگہی تجھے سمجھنے نکلے ہیں
.............آزاد  امن  پسند  غیرت مند   قوم  ہیں  ہم
.............تجھے اور دنیا کو  یہ   باور  کروانے نکلے  ہیں
..ہم تمہیں بتانے نکلے ہیں ..ہم ملک  بچانے نکلے ہیں
...................غداروں  بے ضمیروں کو  بھگانے  نکلے ہیں
...................دھرتی کا ہر  پرانا قرض  چکانے  نکلے  ہیں
.......................باندھ کے  سر  پے  کفن
..................شمع  تبدیلی نظام جلانے  نکلے ہیں
..یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ...ہم  ملک بچانے نکلے ہیں
...................عشق  رسول سولی پے چڑھنے سے نہیں ڈرتا
..................یہ  میڈل سینے  پر  سجانے نکلے  ہیں
.................ہماری  عزت  و غیرت پر تو  نے کیا  حملہ
.................اب تیری  غیرت کو  بھی دفنانے نکلے ہیں
.................اپنے  سر  کو  جھکایا   نہیں  ہم   نے
.................اس  سر  کو  کٹانے  نکلے  ہیں
................تیری  منافق  بیساکھیوں پر  نہیں  جینا
...............تیرے  کشکول  کو  ہٹانے  نکلے  ہیں
..یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
......................تیری فروعنت  کو سمندر میں بھا دیں گے
.....................تیرے غرور  کو  خاک  میں  ملا دیں گے
.....................بدل کر  نظام  دنیا  کو  دیکھا  دیں  گے
...................تخت  شاہی پر انقلاب  کا  دیا جلا دیں گے
..یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
.........................آزادی لانگ مارچ سے تیرا چہرہ زرد ہے
........................تیرے  پیٹ  میں  بس  یہی  ایک درد  ہے
.......................انقلاب نظام کے  آگے  دیوار  ہے  تو
.......................دیوار کو گرانے  میں تیار  اب  ہر  فرد  ہے
..یہ تمہیں  بتانے  نکلے  ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
.........................مذاکرات  کا  ذکر  اب  بار بار  نہ کر
........................چھوڑ میرے مستقبل  کو اپنی  فکر  کر
..........................ہم  بدلنا چاہتے  ہیں  نظام  کو
..........................تو اس رکاوٹ میں اگر مگر نہ کر
...یہ  تمہیں  بتانے  نکلے  ہیں ..ہم  ملک بچانے  نکلے  ہیں
....................................ہم نے لانا ہے انقلاب اس ملک میں
.....................................بدلنا ہے ہم نے فرسودہ  نظام  کو
.....................................تیری نا انصافی کرپشن سے بیزار ہیں ہم
....................................بدل  دیں  گے  تیری  رنگین شام  کو
...یہ  تمہیں  بتانے نکلے ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
..........................جاوید اقبال چیمہ ..میلان .اطالیہ..٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨.......مذاکرات  کا  ذکر  اب  بار بار  نہ کر
........................چھوڑ میرے مستقبل  کو اپنی  فکر  کر
..........................ہم  بدلنا چاہتے  ہیں  نظام  کو
..........................تو اس رکاوٹ میں اگر مگر نہ کر
...یہ  تمہیں  بتانے  نکلے  ہیں ..ہم  ملک بچانے  نکلے  ہیں
....................................ہم نے لانا ہے انقلاب اس ملک میں
.....................................بدلنا ہے ہم نے فرسودہ  نظام  کو
.....................................تیری نا انصافی کرپشن سے بیزار ہیں ہم
....................................بدل  دیں  گے  تیری  رنگین شام  کو
...یہ  تمہیں  بتانے نکلے ہیں ..ہم  ملک  بچانے  نکلے  ہیں
..........................جاوید اقبال چیمہ ..میلان .اطالیہ..٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨.

..................................انصاف ........................................
....................انصاف کی ہر جگہ ہے تختی میری
...................نہیں ملتا انصاف یہ ہے بد بختی میری
...................انصاف  گر  ہو جاۓ  یہاں
....................ہو  جاۓ ختم  ہر  سختی  میری
.....................................جاوید ..................

................لانگ مارچ ١٤ اگست ٢٠٠١٤ ...................................
................ہم جھوٹے .فریبی .مکار .سیاستدان سے لڑیں گے
...............کرپٹ مافیا منافق سرمایا دار خاندان سے لڑیں گے
..............ہم انصاف و احتساب کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں
...............ہم  خاندانی  سیاست کے  ذاتی  قانون  سے لڑیں گے
..............ہم  ظلم  و  نا انصافی  کی  آگ  بجھانے  نکلے  ہیں
..............ہم آتش  نمرود  اور وقت کے  فرعون سے  لڑیں  گے
..............ہم  شاہین  اقبال  ہیں . ہماری پرواز  ہے  بلند
..............کسی  کے سہارے نہیں .اپنے خون سے  لڑیں  گے
..............ہم  نظام  کی تبدیلی  سبز  انقلاب  چاہتے  ہیں
..............با کردار  نوجوان .بد  کردار  حکمران  سے لڑیں گے
.............ہم  مزدوروں  غریبوں  یتیموں کے ساتھ  ہیں
.............ہم انسان کے روپ والے  شیطان  سے  لڑیں  گے
.............ہم  انصاف و قانون  کی حکمرانی  چاہتے  ہیں
............ہم  نا  انصافی  والے  قلمدان  سے  لڑیں  گے
.............ہم  ڈنڈوں .گولیوں .کلانشنکوف سے نہیں جاوید
.............ہم  جرات جوش و جزبہ  جنون  سے  لڑیں  گے
.............................جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ
................................٠٠٩٢.٣٠٢.٦٢.٣٤.٧٨٨.

Saturday, August 2, 2014


.........................عمران خان پاکستان کا ہیرو بنے گا یا نہیں ..............
................یہ فیصلہ ١٤ اگست کو ہو گا ..کہ مذاکرات ہوتے ہیں یا نہیں .کچھ لو کچھ دو کا فارمولا کہاں سے کیسی شکل کا آتا ہے ..اور عمران خان پر منحصر ہے .کہ وہ کیا فیصلہ کرتا ہے ..اگر خان صاحب اپنے موقف پر ڈٹ جاتے ہیں اور مڈ ٹرم الیکشن کی تاریخ لینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ..تو یہ عمران خان کی جیت ہو گی اور خان صاحب اس ملک کے ہیرو بن سکتے ہیں ..اور اگر وہ بیوروکریسی اور فوج اور شریف برادران کے مشیروں کے ہاتھوں ٹریپ ہو جاتے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ انقلاب کا نام بھی بدنام ہو گا .نظام کی تبدیلی والا خواب بھی چکنا چور ہو جاۓ گا اور عمران خان .تحریک انصاف کا مستقبل بھی اندھیرے میں چلا جاۓ گا ..اور پاکستان کی بوٹیاں نوچ کر کھانے والوں کی پھر چاندی ہی چاندی ہے ..اگر اب تک کا تجزیہ کیا جاۓ تو عمران خان کا ڈٹ جانے کی وجہ سے پلہ بھاری ہے اور وہ ہیرو بننے کے نزدیک ہے ..کیونکہ میاں صاحب کو ان کے مشیروں نے ذلیل و رسوا کیا ہے .نجم سیٹھی  اور پرویز رشید جیسے لوگوں کی وجہ سے عمران خان ہیرو بنے گا ..یہ وقت بتاۓ گا کہ آئندہ کون کتنے پانی میں ہے ..اب تک تو ہر شطرنج کی بازی مکاری سے .چلاکی سے .فراڈ سے . دھوکے سے .بد دیانتی سے .چالبازی سے شریف برادران جیت چکے تھے ..مگر سارا ڈونگا شوربے کا میاں صاحب خود ہی ہڑپ کرنا چاہتے تھے .جو مہنگا پڑ گیا..اگر وہ ڈونگے سے ایک پلیٹ شوربے کی . یعنی صرف چار حلقے تحریک انصاف کو دے دیتے تو کرپشن والے ڈونگے کو کوئی فرق نہیں پڑنا تھا .بلکہ اس طرح وہ اور کئی ڈونگے شوربے کے ہڑپ کر سکتے تھے ..مگر زکات صدقہ .خیرات کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا وہ بھی کرپشن کے مال سے ....تو میاں صاحب کی مجبوریاں ان کو لے ڈوبنے والی ہیں ..یہ تو بعد میں پتہ چلے گا کہ فرعون کامیاب ہوتا ہے یا موسیٰ...ویسے کامیاب ووہی ہوتا ہے جو حق پر ہوتا اور اپنے موقف پر ڈٹا رہتا ہے ..جب عشق سچا آتش نمرود میں کود جاتا ہے تو کامیابی یقینی ہوتی ہے اور عقل محوے تماشہ رہ جاتی ہے ...باقی پاکستان کی ٦٥ سالہ تاریخ گواہ ہے اور عمران خان کے سامنے ہے کہ مذاکرات سے کبھی کچھ حاصل نہیں ہوا ..قادری صاحب کے ساتھ مذاکرات کی صورت میں جو مذاق ہوا تھا .وہ بھی قوم کے سامنے ہے ..پاکستان میں ہر طبقے کے ساتھ یہ مذاق ہو چکا ہے ..وہ قومیں اور ہیں جو مذاکرات   کا پاس کرتی ہیں .اگر شریف برادران کی منافقت سامنے لاؤں تو کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں ..اگر مذاکرات اتنے ہی اہم تھے تو شریف برادران نے افتخار چودھری کے لئے لانگ مارچ کیوں کیا تھا ..پھر ٥ سال مذاکرات میں ہی گزر جاتے ..پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے کہ مذاکرات صرف ڈنگ ٹپاؤ کا ایک بہانا ہوتے ہیں..مذاکرات حکمرانوں کے ایسے ہی ہیں جیسے دیوانی کیس سیشن کورٹ میں ٣٠ سال چلتا رہتا ہے .پھر ٧ پشتیں فیصلے کے انتظار میں گزر جاتی ہیں ..حکمران کے ساتھ مذاکرات کرنے سے بہتر ہے عمران خان سیاست چھوڑ دے ...ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے ..کیا عمران خان نے یہ راستہ اپنی زندگی کا سارا کیرئر داؤ پر لگانے کے لئے چنا ہے ..یقینن وہ اتنا بیوقوف نہیں ہے ..مجھے یقین ہے وہ ہیرو تھا اور ہیرو رہے گا ..وہ نڈر .ایماندار .جرأت والا ہے .وہ ڈٹ گیا ہے اور انشااللہ ڈٹا رہے گا ...میاں صاحب کی  عقل میں یہ بات کون داخل کرے کہ اگر لنگڑی لولی جمہوریت کو بچانا ہے تو مڈ ٹرم الیکشن انتہائی ضروری ہیں ..چند انتخابی اصلاحات کے ساتھ .نظام کی تبدیلی کے ساتھ ......ورنہ بھوت سارے مفاد پرست چور اپنی اپنی اچکن تیار کئے ہووے ہیں ..اگر سڑکوں پر خون بہایا گیا..تو عمران خان کا کچھ نہیں بگڑے گا .مگر شریف برادران حوالات کی بند سلاخوں کے پیچھے اپنی باقی زندگی گزاریں گے اور جمہوریت کا نشان اس ملک کی تختی سے مٹ جاۓ گا ..سارا دارومدار میاں صاحب کی سوچ پر اور ان کے مشیروں کی خام خیالی پر اور گندی ذہنیت پر موقوف ہے ...عمران خان کا آجنڈہ ملکی آجنڈہ ہے .١٩ کروڑ عوام کا آجنڈہ ہے ..ملک کی سالمیت اسی میں پوشیدہ ہے ....ورنہ همارا کیا ہے ہم تو جانور ہیں ہم کو چور لے جاۓ یا ڈاکو ...ہم نے تو بھوکا ہی مرنا ہے ...اسی لئے الله سے دعا کرتے ہیں کہ کوئی ایماندار حکمران دے جو انصاف کرے .احتساب کرے .کمیشن ہی کمیشن نہ کھاتا چلا جاۓ اور ہر شاخ پر ڈاکو نہ بٹھاۓ..عمران خان اللہ رسول کے بعد اب تو ہی اس ملک کی آخری امید ہے ...ہماری درخواست ہے کہ نظام کی تبدیلی کے لئے ڈٹ جا اور ہمارا خون .ہمارے جذبات فروخت نہ کر دینا ..اللہ تمہارا اور ہمارا حامی و ناصر ہے ...قادری صاحب سے بھی درخواست ہے ہاتھ باندھ کر عرض کرتا ہوں .اللہ رسول کا واسطہ دیتا ہوں کہ عمران خان کا ساتھ دو . اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد نہ بناؤ ....مل جاؤ....فرھنگی نظام کی گرتی ہوئی دیوار کو صرف ایک دھکے کی ضرورت ہے ..ورنہ ہمارا حشر فلسطین سے بھی برا ہو گا .....اللہ وہ دن نہ دکھاۓ ...............جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ.......
....................٠٠٩٢...٣٠٢..٦٢...٣٤...٧٨٨.....

Friday, August 1, 2014


...........................عمران خان کو میرا سلام .............................
.............عمران خان کو اس لئے سلام پیش کرتا ہوں .کہ اس نے وقت کے حکمرانوں کو ان کا اصلی چہرہ قوم کے سامنے دکھانے کا موقعہ فراہم کر دیا ..اور کرپٹ حکمرانوں کے چہرے پر جو نقاب تھا ..وہ نقاب اٹھا کر دکھا دیا ..قوم کو پتہ چل چکا ہے .کہ اقتدار والوں کا منشور کیا ہے مقصد کیا ہے ..الیکشن کے دنوں میں شریف برادران قوم کو انقلاب لانے کا لولی پاپ دیا کرتے تھے .احتساب کی بات اور انصاف کی بات کیا کرتے تھے ..حکمران کے سب وعدے جھوٹے نکلے .نہ بجلی .نہ گیس .نہ روزگار .نہ انصاف . نہ احتساب ...شریف برادران نے قوم سے دھوکہ کیا .فراڈ کیا .دھاندلی سے چور دروازے سے پہلے کی طرح اقتدار پر قبضہ کیا اور اپنی مرضی کے من پسند لوگوں کو ہر محکمہ کا انچارج بنا دیا . اور نام بدنام کیا جمہوریت کا ...شریف برادران اپنا منشور پڑھ لیں اور جلسوں کی سی ڈی چلا کر سن لیں ..ان کو پتہ چل جاۓ گا .کہ عمران خان کے مطالبات غیر قانونی نہیں ہیں ..یہ ووہی مطالبات ہیں جو شریف برادران زرداری صاحب کے دور میں چاہتے تھے ..میاں صاحب کے ہر فرد نے اسی انقلاب کا قوم سے وعدہ کیا تھا ..مگر وہ کرپشن کے علاوہ کچھ بھی نہ کر سکے ..تو عمران خان کے مطالبات جائز ہیں ..میاں صاحب کو ڈر کس بات کا ہے ..اگر وہ اتنے ہی مقبول ہیں تو مڈ ٹرم الیکشن میں جانے سے کیوں ڈرتے ہیں ..میاں صاحب شیر بنو .شیر بنو ...عمران خان کا کوئی ایسا مطلبہ نہیں ہے جو پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو ..عمران خان کا سب سے بڑا سٹینڈ اور کارنامہ یہ ہے کہ فوج کو دعوت نہیں دے رہے ...اگر حالات خراب ہوتے ہیں اور میاں صاحب ہٹ دھرمی کا مظاھرہ کرتے ہیں .اور اقتدار سے غیر آئنی طور پر چمٹے رہتے ہیں .اور کتا کتا ہاۓ ہاۓ کا انتظار کرتے ہیں .پھر تیسری قوت فایدہ اٹھاتی ہے تو ذمہ دار میاں صاحب ہوں گے ..اسی کا نام انقلاب ہو گا اگر میاں صاحب خود نظام تبدیل کر کے ..سب کے مشورے سے اصلاحات کے لئے اگر عبوری حکومت بنانے کا مشورہ مان لیتے ہیں اور مڈ ٹرم الیکشن کا علان کر دیتے ہیں ..تو میاں صاحب کی اور پاکستان کی عزت وقار میں اضافہ بھی ہو گا اور مارشل لا کا راستہ بھی ہمیشہ کے لئے بند ہو جاۓ گا ..اور میاں صاحب پھر ہیرو بن سکتے ہیں ..ورنہ دوسری صورت میں مغروری .تکبر ان کو فرعون بنا دے گی ..اور مٹی بھی پلید ہو جاۓ گی ..کیونکہ اس ملک میں نظام نے ہر حالت میں تبدیل ہونا ہے ..ووہی ہیرو ہو گا قوم کا ..جو یہ کام کر یا کروا جاۓ گا ..ورنہ اگر خونی انقلاب آ گیا ..تو بڑے بڑے چور..لٹیرے حکمران الٹے لٹکا دئے جایں گے .اور سخت احتساب کا خطرہ موجود ہے ..حکمران عقل کے ناخن لے اور عزت سے نظام کو تبدیل کر دے ...ورنہ عوام کرپٹ حکمرانوں کی تکہ بوٹیاں نوچنے کے لئے تیار ہیں ..مت ہم کو یہ پھر لولی پاپ دو .کہ ملک حالت جنگ میں ہے .یہ بات ہم ٦٥ سالوں سے جانتے ہیں ..بہتر ہے یہ کام سیاستدان فوج کے بلانے کے بغیر کر لیں ..کیونکہ اس دفعہ اگر فوج آئی ..تو ہم فوج سے یہ کہنے پر مجبور ہوں گے کہ کسی سیاستدان کو حکومت میں شریک نہ کرو اور سیاستدانوں کی لاشوں کو کھمبوں پر لٹکا دو ..تاکہ ان کی نسلیں  گواہی دے سکیں کہ قوم نظام کی تبدیلی چاہتی تھی ..مجھے زیادہ خوشی ہوتی کہ اگر کراچی والے اور قادری صاحب  بھی عمران خان کے ساتھ ہوتے ...کیونکہ عمران خان کے مطالبات ایک حقیقت ہیں اور ملکی اور جمہوریت کے مفاد میں ہیں ..قوم کی دل کی آواز ہیں ..اور اگر عمران خان کو کوئی پریشیر ڈال کر اپنے موقف سے ہٹا دیا جاتا ہے ..تو یہ خلا کوئی اور پر کر لے گا انشاللہ ....عمران خان کو سلام صرف اس لئے پیش کرتا ہوں .کہ وہ ابھی تک اپنے موقف پر ڈٹے ہووے ہیں .......میں نے جو اپنی کتاب ..انقلاب کا دیا .....میں کبھی لکھا تھا ..پھر دوہرا دیتا ہوں ..............کفن باندھ کر ١٤ اگست کو اسلام آباد کی طرف مارچ کروں گا انشااللہ ..اور میری موت کا ذمہ دار خدام اعلی پنجاب ہو گا ....................
..............سنا ہے نام چلو انقلاب کا دیا جلا کے دیکھتے ہیں
..............چلو اس منچلے ہجوم کو بھی قوم بنا کے دیکھتے ہیں
..............سنا ہے نعروں سے آ  جاتے  ہیں   انقلاب
...............چلو ہم بھی نعرہ انقلاب  لگا کے  دیکھتے ہیں
..............سنا ہے نشہ اقتدار دور کرتا ہے عوام  سے
.............چلو ہم بھی  شعور عوام  جگا کے دیکھتے ہیں
.............سنا ہے لکھنے سے کھلتے ہیں راز  دل
..............چلو ان رازوں سے پردہ اٹھا کے دیکھتے ہیں
..............سنا ہے اسلامآباد میں گزر ہوتا ہے اسلام  کا
..............چلو اسلام آباد میں کہیں پہرہ  لگا کے دیکھتے ہیں
..............سنا ہے یہاں ضمیروں کے ہوتے ہیں سودے
.............چلو کسی دن پارلیمنٹ جا کے دیکھتے ہیں
.............سنا ہے گولی سے ہو جاتا ہے  امن  جاوید
.............چلو اپنی  اپنی لاش کو کفن پہنا کے دیکھتے ہیں
............................جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ.........
..........٠٠٣٩..٣٢٠..٣٣٧..٣٣٣٩............
...........٠٠٩٢.........٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨

................نوجوانوں وقت ہے کفن باندھ کر نکلنے کا ................
..........کب تک ہم نا انصافیاں برداشت کریں گے .کب تک بیروزگاری .مہنگائی .بد امنی اور لا قانونیت کے چنگل میں جھکڑے رہیں گے .کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے .کب تک یہ سرمایہ دار .جاگیر دار .کن ٹوٹے بدمعاش سیاستدان .فرھنگی کی پیداوار بیوروکریسی .کب تک کرپٹ جج اور تھانیدار ہماری عزتوں سے کھلتے رہیں گے .کب تک بےضمیر حکمران خادم اعلی کے روپ میں بھیس بدل کر ہمارے ساتھ مکاری .فریب .چالاکی .دھوکہ دہی .عیاری اور جھوٹ بولتے رہیں گے ....میں نے عمران خان کے علاوہ بھی ہر لیڈر سے درخواست کی تھی اور اب بھی یہی کہتا ہوں کہ یہ نام نہاد کرپٹ جمہوریت کبھی بھی نظام تبدیل نہیں کر سکتی ..نظام کی تبدیلی کے لئے بڑے آپریشن کی ضرورت ہے .وہ ہے انقلاب ..اور انقلاب محلوں میں نہیں آتا .اس کے لئے سڑکوں پر کفن باندھ کر نکلنا پڑتا ہے .انقلابی اصلاحات ہوں گی .نظام تبدیل ہو گا .پھر الیکشن صاف شفاف ہوں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی .جب کوئی غیرت مند .ایماندار .نڈر قیادت اقتدار میں آے گی ..ہر بےغیرت .کرپٹ حکمران عوام کی بات اس وقت سنتا ہے جب سڑکوں پر کتا کتا ..ہاۓ  ہاۓ..ہوتا ہے ..کیونکہ اس وقت تک حکمران کے کانوں تک جوں نہیں رینگتی ..یہ پاکستان کی ٦٥ سال کی تاریخ گواہ ہے ...اس لئے اقتدار والوں سے توقوح کرنا کہ وہ آسانی سے نظام تبدیل کر دیں گے یہ احمقوں کی جنت میں رہنے والا معاملہ ہے ...اس لئے انقلاب کے لئے .نظام کی تبدیلی کے لئے ہم سب کو اپنی اپنی عزت .غیرت کے لئے کفن باندھ کر نکلنا ہو گا .تاکہ آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے .پاکستان کی سالمیت کے لئے کوئی کردار ادا کر سکیں ..کیونکہ میرا حکمران تو اتنا چالاک اور مکار ہے .کہ اس کو ابھی تک اپوزیشن کے اور قوم کے اجنڈے کا علم ہی نہیں ..جس قوم کے کرپٹ حکمران کا یہ قول اور فعل ہو ..وہاں انقلاب نہیں آے گا ..تو کیا طوفان نوح آے گا ..میں قربان جاؤں اپنے حکمران کی نادانی اور بهولے پن پر ..کہ اسے یہ علم ہی نہیں کہ عمران خان .قادری صاحب اور قوم کیا چاہتی ہے ..وہ میرے پیارے حکمران قربان تیری اداوؤں پر .قربان تیری اداکاری پے..تو جب مکار حکمران قوم کے جذبات کھیل رہا ہو .جھوٹ بول رہا ہو ..تو قوم کا حق ہے کہ انصاف کی خاطر سڑکوں پر کفن باندھ کر نکلیں اور حکمران کو بتایا جاۓ ..کہ تو قوم کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے .اور قومی خزانے کو کہاں کہاں نقصان پنچایا اور لوٹی ہوئی دولت لندن اور دوسرے ملکوں میں منتقل کی ..ہم کو علم ہے کہ حکمران کے کس کس ملک میں کون کون اجنٹ لوٹی ہوئی دولت کو سمبھالتا ہے ..ملک ایک جنگل ہے یہاں غریب کے لئے کوئی انصاف نہیں ہے ..........انقلاب نا گزیر ہے .........................کفن باندھ کر نکلنا ہو گا .................انقلاب تو آے گا .آتش نمرود کو بجھا کے آے گا
................آنے سے پہلے تیرے اندر ہلچل پنچا کے آے گا
................اب   تاج   اچھالے    نہیں   جایں  گے
...............اب کی بار تاج  و تخت  جلا کے آے گا
..............ابھی شور  ہے اک دن وہ آ ہی جاۓ  گا
..............اب کی بار خفیہ نہیں تجھے بتا کے آے گا
.............تیری بےحسی سے اندھیروں میں تھے ہمارے گھر
............اب انقلاب تیرے  گھر کا بھی دیا  بجھا کے آے گا
............اڑتی ہوئی لاشوں کو  کفن تو پہنایا نہیں ہم  نے
...........مگر اب کی بار لاشوں کو کھمبوں پے لٹکا کے آے گا ............
.....................یہ میری کتاب ہے ..طوفان انقلاب .......مکمل ١٢ کتابوں اور کفن کے ساتھ ١٤ اگست کو آپ کے ساتھ ہوں گا ...بغیر کسی مفاد کے ساتھ ....کیونکہ میرے نزدیک ہم ابھی آزاد ہووے ہی نہیں ...پہلے فیرھنگیوں کے غلام تھے .اب چند لٹیروں کے غلام ہیں .جن کا دین ..مذهب .ایمان صرف پیسہ ہی  پیسہ ہے ........یہ جمہوریت نہیں .وقت کی سب سے بڑی خلافت ہے ...اور اس خلافت کو چلانے والے سب سے بڑے بد دیانت اور جھوٹے ہیں ..یہ مرزا قادیانی سے بھی بڑے جھوٹے مکار ہیں ......ان کے ساتھ انصاف کے لئے کفن باندھ کر نکلنا ضروری ہے ......میں چڑیا کی طرح پانی کا قطرہ ڈالوں گا ..آگ بجھانا میرے اللہ کا کام ہے ...ہدایت اللہ کے پاس ہے .......میں اپنی اوقات کے مطابق اس انقلاب کا حصہ بنوں گا ...باقی کام میرے وطن کے حکمرانوں کا ...کہ کون کیا کردار ادا کرتا ہے ...ہمارے خون سے غسل کرتا ہے یا کیش کرواتا ہے .یا قیمت لگواتا ہے .............جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ..................................
..............٠٠٣٩..٣٢٠..٣٣٧..٣٣٣٩.................
..............٠٠٩٢...٣٠٢....٦٢..٣٤...٧٨٨.................................