،،،،،،،،،،،،،،،،عمران خان اور زرداری ،.،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،کراچی میں بد امنی ، پنجاب میں ڈاکوؤں کا ہے جمہ بازار
،،،،،،اسلام آباد میں کرپشن ، سرحد میں ڈالروں کا ہے کاروبار
،،،،،،ہے عالمی سازش ، شامل ہے اس میں میرا بھی غدار
،،،،بلوچستان میں دوست کے روپ میں دشمن ہے میرا خریدار
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،،میں اپنے کئی کالم میں یہ ذکر کر چکا ہوں ،،کہ مجھ کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے ،،،اب یہ بھی لکھ دیتا ہوں کہ اگر آپ نے صاف شفاف ، اور خوں خرابے سے پاک الیکشن کروانے ہیں ،،تو زرداری صاحب کو مزید پانچ سال کے لئے صدر بنانے کی گارنٹی دے دو ،،،کیونکہ آپ جو منافقت کا گڈھ جوڑ دیکھ رہے ہیں ،،اور وازیرے اعظم کے آزاد ہونے کی جو کہانیاں سن رہے ہیں ،،،،یہ سب بکواس ہے ،،،منافقت کا کاروبار صرف صدر صاحب کی اپنی ذات سے وابستہ ہے ،،ملکی مفاد کا اس سے کوئی ہیں ین نہ ہے رح سے خیال رکھنا ہے ،،گیلانی صاحب نے ذولفقار مرزا کے ٹریلر سے بھی سبق نہ سیکھا،،کہ زرداری صاحب نے اپنے خاص دوست کو بھی نہیں بخشه تھا ،،کیونکہ جتنا کام ان کے سپرد کیا گیا تھا ،،مرزا صاحب اس سے ایک قدم آگے نکل گۓ تھے ،،،مرزا صاحب کو یہ نہیں کہنا چاہے تھا کہ سندھ کو قائم علی شاہ نہیں چلا رہے ، بلکہ بلاول ہاؤس میں بھٹھا ایک دوست چلا رہا ہے ،،،،،تو یہ میں نے سب جملے ویسے ہی لکھ دے ہیں ،،کیونکہ آپ سب کو پتہ ہے کہ زرداری صاحب کو صرف صدارت کی کرسی سے پیار ہے ،،اور وہ اپنے چار دوستوں کے علاوہ کسی پر عتماد نین کرتے ،،باقی اگر کوئی نہ سمجہ ،،تو اس کا میرے پاس کوئی حل نہ ہے ،،،اور سیاست میں سارے سیاستدانوں کے باپ ہیں ،،،یہ جو سارے چودری ،،چور اچکے ،،وڈیرے ،،جاگیردار ،،ان کے ارد گرد جو بھی کام کرنا ہے ،،زرداری صاحب کو ہر بات سے آگاہ رکھنا ہے ،،،,اور جو جو زرداری صاحب کے خاص آدمی ہیں ان کا ہر طرح سے خیال رکھنا ہے ،،گیلانی صاحب نے ذولفقار مرزا کے ٹریلر سے بھی سبق نہ سیکھا،،کہ زرداری صاحب نے اپنے خاص دوست کو بھی نہیں بخشه تھا ،،کیونکہ جتنا کام ان کے سپرد کیا گیا تھا ،،مرزا صاحب اس سے ایک قدم آگے نکل گۓ تھے ،،،مرزا صاحب کو یہ نہیں کہنا چاہے تھا کہ سندھ کو قائم علی شاہ نہیں چلا رہے ، بلکہ بلاول ہاؤس میں بھٹھا ایک دوست چلا رہا ہے ،،،،،تو یہ میں نے سب جملے ویسے ہی لکھ دے ہیں ،،کیونکہ آپ سب کو پتہ ہے کہ زرداری صاحب کو صرف صدارت کی کرسی سے پیار ہے ،،اور وہ اپنے چار دوستوں کے علاوہ کسی پر عتماد نین کرتے ،،باقی اگر کوئی نہ سمجہ ،،تو اس کا میرے پاس کوئی حل نہ ہے ،،،اور سیاست میں سارے سیاستدانوں کے باپ ہیں ،،،یہ جو سارے چودری ،،چور اچکے ،،وڈیرے ،،جاگیردار ،،ان کے ارد گرد دم ہلاتے پھیرے لیتے رہتے ہیں ،،،،اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زرداری صاحب جمہوریت کے آمر ہیں ،،،،یہ سب فوجی آمروں کے ارد گرد رہنے والے ، یہ بات مجھ سے زیادہ جانتے ہیں ،،اسی لئے جب تک زرداری صاحب صدر کی کرسی پر براجمان ہیں ،،یہ سب پانی بھرتے رہیں گۓ ،،اب زرداری صاحب کو کرنا کیا ہے ،،،وہ سب سے بہتر جانتے ہیں ،کہ کرسی کو مضبوط کس طرح کرنا ہے ،،سو وہ کامیاب جا رہے ہیں ،،ملک رہے یا نہ رہے ،،یا مزید برباد ہو جاۓ ،،ان کی پلاننگ کامیاب جا رہی ہے ،،کیونکہ سب کی کمزوریاں اور شہ رگ زرداری صاحب کے ہاتھ میں ہیں ،،،بڑے سردار کو کبھی بھی چھوٹے سردار گھاس نہیں ڈالتے ،،جب تک بڑا ان کو کنٹرول نہ کرنا جانتا ہو ،،عمران خان کی سونامی کو زرداری صاحب نے اچھی طرح استمعال کیا ہے ،،وہ جانتے ہیں ،کہ نواز اور عمران خان کی لڑائی ہے ان کے لئے کارآمد ہے ،،اس لئے میڈیا میں جو بک بک ہوتی ہے ، اس میں عمران خان کے آدمی زرداری صاحب کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے صرف نواز شریف کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں ،،،،حالانکہ ایسا نہیں ہے ،،،،اور یہ بات بھی میں مانتا ہوں ،،کہ نواز گروپ نظام نہیں بدل سکتا ،،اور نہ ملک میں انقلاب لا سکتا ہے ،،،کیونکہ تمام چور لٹیرے ،،وڈیرے ، جاگیردار ،،صرف تین پارٹیوں میں زیادہ ہیں ،،،زرداری صاحب اور گجرات والے چودھری اور نواز شریف کے پاس ہیں ،،باقی ولی خان گروپ اور کراچی والوں کا اپنا ایک انوکھا سٹائل ہے ،،،اور جس طرح زرداری صاحب کے گروپ نے ایک دینی جماعت کو اپنے ساتھ ملایا ہے ،،اور جس طرح وہ اپنے خلاف ایک بڑا اتحاد نہ بنانے میں کامیاب ہوتے جایں گۓ ،،ہم الیکشن کی طرف بڑھتے جایں گے،،،اور جب زرداری صاحب کو یہ نظر آ جاۓ گا ،،کہ شطرنج کا کھیل ہاتھ سے نکل رہا ہے تو وہ ایسا جال پھیلاۓ گے کہ پاکستانی عوام دیکھتی رہ جاۓ گی ،،اور ھکی بکی رہ جاۓ گی ،،،،،،ایک ایسا کھل کھلا جاۓ گا ،،کہ آپ الیکشن بھول جایں گے ،،،،عمران خان صاحب کی مقبولیت اگر تھوڑی سی کم ہوئی ہے تو اس کی وجہ صرف یہ ہے ،،کہ انہوں نے زرداری صاحب کو نشانہ بنانا چھوڑ دیا ہے ،،،ویسے ایک فایدہ تو ہر ایک کو نظر آ رہا ہے ،،جو زرداری صاحب کو ملے گا ،،وہ ہے ایماندار ووٹ کی تقسیم ،،اگر ،مسٹر طاہر ال قادری صاحب ،،حمد گل ،،شیخ رشید صاحب ،،جماتے اسلامی ،،قدیر خان ،،عمران خان اور سندھ سے یّاز پلیجو وغیرہ ،،مل کر الیکشن لڑیں تو ملک میں انقلاب آ سکتا ہے ،،اور بلوچستان میں بھی دو ایماندار پارٹیاں ہیں ،ان کو بھی ساتھ شامل کیا جاۓ ،،،،،تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے ،،ورنہ ازماے ہووے کھوٹے سکے ملک کی کیا تقدیر بدلیں گے ،،،،،اگر الیکشن ہو بھی جاتے ہیں جس طرح زرداری صاحب چاہتے ہیں ،،تو پھر چوں چوں کا مربہ ہو گا اور دم دم مست قلندر اور زرداری صاحب صدر ،،،،اور ہمارا بیڑا غرق ہو گا ،،،،ہر کوئی بیتاب ہو گا ،،زرداری صاحب سے ملنے کے لئے ،،،،،،،صدر صاحب سے ملنے والوں کی ایک لمبی قطار ہو گی ،،ہم اس دنیا میں ہوں یا نہ ہوں ،،مگر صدر صاحب کا حلوہ تیار کرنے والے ضرور ہوں گے ،،نواز شریف کے چمچو اور عمران خان کو مشورہ دینے والو آپس میں اتنا لڑو ،،کہ جب تک ملک کو ٹھیکھے پر نہیں دے دیا جاتا ،،،الیکشن کے بعد نواز شریف کا گھمنڈ اور عمران خان کی ہٹ دھرمی ،،دونوں طرف سے نکل جاۓ گی ،،اور ملک کا جنازہ نکل چکا ہو گا ،،،،اور ہم تماشبین آسمان کی طرف دیکھ رہے ہوں گے ،،وقت کو کوئی نہیں پڑھ رہا ،،،پاکستانی عوام کو مرتے ہووے کوئی نہیں دیکھ رہا ،،،اپنی اپنی انا میں خود بھی بہ جایں گے اور ملک بھی بہ جاۓ گا ،،خدا کے لئے حوش کے ناخن لو ،،،ابھی وقت ہے ،،سنبھل جاو،،،نواز شریف کو قربانی دینی چاہئے ،،کیونکہ اس نے ابھی بھی سبق نہیں سیکھا ، تو کب سیکھے گا ،،،کیونکہ اکیلا کوئی بھی اس قابل نہیں ہو گا ،،کہ ملک کا نظام بدل سکے سارے ملک سے صرف اکیلا شیخ رشید ہی بیچارہ واویلا کر رہا ہے ،،مگر افسوس کہ کوئی اس کی آواز پر کان نہیں دھرنا چاہتا ،،،تو اگر نظام نہ بدلا ،،تو یہ الیکشن کس کام کے ،،،خدا کے لئے نوشہ دیوار پڑھ لو ،،،،سب کا فرض ہے مگر نواز شریف پر بڑا ہونے کے ناتے زیادہ فرض بنتا ہے ،،میں نے اپنا فرض ادا کر دیا ،،اب تمہاری سمجھ میں بات نہ آے تو میں کیا کروں ،،،،،،،اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے ،،ملک پر مزید برا وقت آنے والا ہے ،،،اللہ خیر کرے ،،اللہ ہم سب کو اپنی حفظ ، امان ، میں رکھے،،،اور اس ملک کی حفاظت فرماے ،،آمین ،،ثم آمین ،،،،،،،،،،،،
،،،جاوید اقبال چیمہ ،،،نائب صدر ،،،آل اطالیہ پریس کلب اطالیہ،،،،،،،،،،
،،،،،،٠٠٣٩،،٣٢٠،،٣٣٧،،،٣٣٣٩،،،،،،،،،،،،،،،،،،٠٦،،١٢،،٢٠١٢،،
No comments:
Post a Comment