Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Saturday, July 20, 2013

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،نجم سیٹھی کا انقلاب ،،،،،،،،،
،،،،،،،،،اسی لئے کہتا ہوں،،کہ اس ملک کو ایک انقلاب کی ضرورت ہے ،جو ہم کو ڈنڈے کے زور پر غیرت مند بنا دے گا ،،اور آخرت کی یاد میں اضافہ بھی کروا  دے گا اور دنیاوی دولت کو حاصل کرنے کا عشق بھی کم کر دے گا ،،،اب ہم ہر کام اپنے دنیاوی آقا کو خوش کرنے اور اپنا مفاد حاصل کرنے کے لئے کرتے ہیں ،،،کتنا غلط ہو گا کہ اگر میں یہ کہوں،،کہ کوئی کتا بھونک رہا تھا ایک چنیل پر ،،،،حالانکہ وہ تو اپنے آقا کو انڈیا اور نواز شریف کو خوش کر رہا تھا اور انڈیا کو ڈیفنڈ کر رہا تھا ،،اس انداز میں کہ کوئی انڈین بھی یہ کام نہ کر سکا ،،نجم سیٹھی اپنے آپ کو ولی اللہ سمجھتا ہے اور سارے غیب کے علم جانتا ہے ،،ایک وقت وہ تھا جب زرداری صاحب دوبئی روانہ ہووے تھے تو کہتا تھا کہ زرداری واپس نہ آے گا ،،،کبھی کہتا ہے کہ جنرل پاشا غلط تھا اور میری اس سے تو تو میں میں ہوئی تھی ،،جنرل پاشا کا کیا قصور تھا ،،فوج ایک ادارہ ہے ،،اکیلا جنرل پاشا قصور وار کیسے ،،،،نجم سیٹھی جیسے غدار اس کھیل میں شامل تھے ،،،،نجم سیٹھی اور عاصمہ جہانگیر اور حسین حقانی جیسے لوگوں کی وجہ سے ملک برباد ہو رہا ہے ،،،اب میڈیا اور میڈیا کے کچھ لوگ ڈالر کمانے اور چھاپنے کی مشین بن چکے ہیں ،،،،یہ وہ مفاد پرست ٹولہ ہے ،جن میں کچھ لوگ زرداری صاحب اور کچھ میاں صاحب سے مفادات لیتے ہیں اور کچھ نے مشرف غدار سے مفادات لئے ،،اگر انڈیا پر حملے پاکستان نے کرواۓ ہیں تو نجم سیٹھی منصوبہ بندی میں شامل تھا ،،یہ وہ لوگ ہیں جو یہ فرسودہ نظام کو کندھا بھی دیتے ہیں اور بدلنا نہیں دیتے ،،،حالانکہ اگر دیکھا جاۓ تو فوج کا مورال ضیاء اور مشرف نے تباہ کیا ،،،مگر ضیاء کا بیٹا کون تھا اور مشرف سے پنگہ کس نے لیا تھا ،،کون خلیفہ بننا چاہتا تھا ،،،ان دونوں بڑی پارٹیوں کا ہمیشہ یہ وطیرہ رہا ہے کہ جب بھی اقتدار میں آتے ہیں ،،اپنی من پسند کے چیئرمین اور ہیڈ لگاتے ہیں ،،،،تاکہ نجم سیٹھی جیسے لوگ دانا چگتے رہیں اور گیت گاتے رہیں اور ووہی بنسری بجاتے رہیں جو حکمران چاہے ،،اگر افضل گرو  کو انڈین  اجنسیاں چلاتی تھیں تو نجم سیٹھی کو کون چلا رہا ہے ،،،،،،،اس ملک کا واحد حل انقلاب میں ہے ،،جو سب کا احتساب کرے گا ،،،،نظام تبدیل ہو گا ،،تو کتے بھونکنے بند ہوں گے ،،،،ورنہ اس ملک نے ہر روز بربادی کی طرف گامزن رہنا ہے ،،مجھے سب سے زیادہ  مشرف غدار سے یہی گلہ شکوہ ہے کہ وہ آیا تھا نظام تبدیل کر سکتا تھا ،،مگر وہ بےغیرت نکلا ،،،،اور وہ آج اس ملک کا ہیرو ہوتا ، جبکہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے زیرو ہو چکا ہے ،،ایک اچھا موقعہ ہاتھ سے نکل گیا ،،،ورنہ آج کوئی ماں نجم سیٹھی پیدا نہ کرتی جو یہ کہتا کہ انڈیا پر حملے پاکستان نے کرواۓ تھے ،،جبکہ میرا یقین اور ایمان ہے کہ یہ کام پاکستان نے نہیں کیا تھا ،،بلکہ نجم سیٹھی جیسے لوگوں نے یہ سازش کی تھی ،،،،،،،،،،،باقی  ہے ،،،،،،،،آئندہ  انشااللہ ،،،،،،،،خدا حافظ ،،،،،،،،،
،،،،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،میلان ،،اطالیہ،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،،،،٠٠٣٩،،،،٣٢٠،،٣٣٧،،،٣٣٣٩،،،،،،،

No comments:

Post a Comment