...............حکمران کے ایکشن اور بیانات ............
......فوج اور رینجر تو اپنا کردار ادا کر رہے ہیں .مگر باقی ادارے تو ابھی شاید تیل دیکھو یا تیل کی دھار دیکھو میں الجھے ہووے ہیں .یا اس بات کا انتظار کر رہے ہیں .کہ حکمران کا موڈ کیا ہے .جس طرح کہتے ہیں کہ نوٹ دکھاؤ میرا موڈ بنے .تو ادارے شاید ابھی سیاستدان کی طرف دیکھ رہے ہیں .کہ مفاہمت کرنی ہے یا منافقت یا ملکی سالمیت کی خاطر ایکشن لینا ہے .ابھی ادارے گو مگو کی کیفیت میں ہیں .بیانات تو وفاقی حکمران کی طرف سے مسلسل آ رہے ہیں .ہم یہ کریں گے وہ کریں گے .مگر ابھی تک لگتا ہے کہ سیاستدان اپنے خول سے باہر نکل نہیں رہے .کھل کر ایکشن نظر نہیں آ رہا .جو پچھلے ٦٥ سالوں سے مذاق اس قوم کے ساتھ ہو رہا ہے .ووہی ابھی بھی نظر آ رہا ہے .اب دیکھنا یہ ہے کہ کراچی میں امن قایم ہوتا ہے .روشنیوں کے شہر کی رونقیں واپس آتی ہیں یا پھر سیاسی بچہ جمورہ اور نام نہاد جمہوریت کی نظر ہو جاتی ہیں .ملک کی بد قسمتی کی انتہا دیکھئے کہ ١٢ سال سے کسی حکمران کے اندر اتنی جرات نہیں کہ سندھ کے گورنر کو ہی تبدیل کر کے ایکشن لے لیا جاتا .تو پھر ایکشن کہاں کیسے نظر آے.اس سے حکمرانوں کی دلچسپی کا اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے .کہ بیانات اور ایکشن میں نمایاں فرق ہے .اور کیوں ہے .آخر دال میں کالا تو ضرور ہے .اب نیت میں فتور ہے .یا اقتدار کی کرسی کا ڈر..یہ ڈر اور خوف اگر حکمران کے دل سے نہیں نکلتا .تو کراچی کی عوام اور میڈیا کا خوف تو حق بجانب ہے .کراچی کا امن تو پنڈورہ بکس کھلنے کے بغیر بھال نہیں ہو سکتا .اب یہ کام وفاقی حکومت کر پاۓ گی یا نہیں .یہ ایک سوالیہ نشان ہے .کیونکہ صرف رینجر پر ڈیپینڈ کر کے یہ امن بھال نہیں ہو سکتا .اس میں پیپلز پارٹی اور اے .این .پی .اور متحدہ .تینوں کو اپنا اسلح رینجر کے سپرد کرنا ہو گا .اور تعاون رینجر سے کرنا ہو گا .میرے خیال میں گورنر راج کے بغیر کراچی میں امن قایم نہیں ہو سکتا .اور سوال یہ ہے .کہ کیا اس طرح کے بولڈ سٹیپ میاں نواز شریف لینے کا قابل ہیں .اگر ہیں .پھر تو امید کی جا سکتی ہے .اور اگر اس بار بھی ہم نے مصلحت کا شکار ہی ہونا ہے .تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ..کیا میاں صاحب اسلح کے تمام لاسنس ختم کر سکتے ہیں .ہر قسم کے اسلہ سے پاکستان کو پاک کر سکتے ہیں .اگر میاں نواز شریف فوج کے تعاون سے سیاسی گماشتوں کو نکیل ڈالنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں .بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلنگ والوں کو اور بلدیہ دہشت گردی والوں کو اپنے منتقی انجام تک پنچا دیتے ہیں تو ملک کے ہیرو ہوں گے .ورنہ نا اہلی اور منافقت .کرپشن .نا انصافی کی ڈگریاں ان کے کسی کام نہیں آئیں گی .نہ اس دنیا میں نہ قبر میں ..اور آخرت میں پاکستانی قوم کا ہاتھ ہو گا اور گریبان حکمران کا ..انشااللہ ..جاوید اقبال چیمہ ..اٹلی والا ...

No comments:
Post a Comment