======اعتکاف کی سعادت کے بعد دھرتی کے نام
======اے میرے خدا ===============
...میرے ملک کو ہر عذاب سے سلامت رکھ
...اس کو اپنے محبوب کے دین کی علامت رکھ
...یہ دھرتی یہ خطہ میری ماں ہے
...ممتا کی دعاؤں کی طرح تاحیات رکھ
...جنہوں نے تیرے فضل سے کیا شعور اجاگر
...ہر اس زی شعور کے بلند درجات رکھ
...منبہ اور قلعہ ہے یہ اسلام کا
... اس کو سلامت تا قیامت رکھ
...کرپٹ حکمرانوں کے لئے اے میرے خدا
...قبر و آخرت کو بس ان کے لئے پیغام ہدایت رکھ
...دہشت گرد غداروں سے دے نجات اس ملک کو
...تو رحیم تو کریم اپنی رحمت و عنایت رکھ
...جاوید کی بس درخوست ہے میرے اللہ
...اپنے لطف و کرم کی تو بس برسات رکھ
======جاوید اقبال چیمہ اٹلی والا ======
======اے میرے خدا ===============
...میرے ملک کو ہر عذاب سے سلامت رکھ
...اس کو اپنے محبوب کے دین کی علامت رکھ
...یہ دھرتی یہ خطہ میری ماں ہے
...ممتا کی دعاؤں کی طرح تاحیات رکھ
...جنہوں نے تیرے فضل سے کیا شعور اجاگر
...ہر اس زی شعور کے بلند درجات رکھ
...منبہ اور قلعہ ہے یہ اسلام کا
... اس کو سلامت تا قیامت رکھ
...کرپٹ حکمرانوں کے لئے اے میرے خدا
...قبر و آخرت کو بس ان کے لئے پیغام ہدایت رکھ
...دہشت گرد غداروں سے دے نجات اس ملک کو
...تو رحیم تو کریم اپنی رحمت و عنایت رکھ
...جاوید کی بس درخوست ہے میرے اللہ
...اپنے لطف و کرم کی تو بس برسات رکھ
======جاوید اقبال چیمہ اٹلی والا ======
No comments:
Post a Comment