==========کرپٹ حکمران ===========
==سچ کہوں مجھ کو کرپٹ حکمران برا لگتا ہے
==قران اور نبی کا یہ نا فرمان برا لگتا ہے
==جو نہ بدلے نظام اور انصاف کے آگے ہو دیوار
==یہی فرھنگی بیوروکریٹ فرعون برا لگتا ہے
==نا انصافی پر لب ہلانے کا نہ ہو شعور جس کو
== ظلم سہتا ہوا ایسا انسان برا لگتا ہے
== اللہ پاکستان کو کرپٹ حکمران کی ذلت سے نکال
==ہاتھ پھیلائے ان کے آگے جو مسلمان برا لگتا ہے
==نفرت ہی نفرت سے بھر دیا ہے مجھے اس نے
==منافقت کرے حکمران ایسا مہربان برا لگتا ہے
==غصہ آتا ہے قصیدے والی تحریر دیکھ کر
==جھوٹ و نا انصافی والا قلمدان برا لگتا ہے
==خون بھی پئے اور طعنہ بھی دے عوام کو
==ایسا سرمایا دار ہو سیاستدان برا لگتا ہے
==اقتدار کا بھوکا نہ بدلے فرسودہ نظام کو
==جاوید فرعون کرسی پے براجمان برا لگتا ہے
======جاوید اقبال چیمہ .اٹلی والا =========

No comments:
Post a Comment