،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،مفاہمت کا انقلاب ،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،،،،،،،نہ مفاہمت کی جمہوریت اور نہ مفاہمت کا انقلاب ، اس ملک کی اور اٹھارہ کروڑ عوام کی تقدیر بدل سکا ،،اور نہ الیکشن اس ملک کی تقدیر بدل سکے گا ،،ابھی اس ملک میں مزید انارکی آنے والی ہے ،،مزید نا حق خون بھایا جاۓ،،،اور ابھی مزید ہم برباد ہوں گے ،،،اور پھر ایک وقت آے گا ،،کہ اٹھارہ کروڑ عوام ہر قانون اور آئین کی کتابوں سے تنگ آ کر اپنے وطن کی مٹی کی خاطر اور ملک کے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر نکلیں گے ،،تو اس وقت کوئی کاغذی محاحدہ نہیں ہو گا ،،عملی معاہدہ ہو گا ،نظام تبدیل کر دیا جاۓ گا ،،جاگیریں واپس ضبط کر لی جایں گی اورہر قسم کے اسلہ پر پابندی لگا دی جاۓ گی ،،غداروں کو کھمبوں پر لٹکا دیا جاۓ گا ،،لوٹا ہوا مال اور تمام قرضے واپس ایک ہفتے کے اندر لے لئے جایں گے ،،یا تمام جائداد ضبط کر لی جاۓ گی ،،،،سب کا احتساب ہونا ہے تو ملک نے پٹڑی پر چڑھنا ہے ورنہ بربادی ہمارہ مقدار بن چکی ہے ،،،افغانستان ہم سے آگے نکل چکا ہے ،،ہم صحرا بنتے جا رہے ہیں ،،افغانستان اتنا آگے نکل چکا ہے کہ بغیر کسی ٹاک شو کی بک بک سنے،،وہ حکومت کا عھدہ دیتے وقت غیر ملکی پاسپورٹ کو جلا دیتا ہے ،،اپنے آپ کو پہچان لو ،،کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ،،،،قادری صاحب کا انقلاب ہمیشہ کے لئے دم توڑ گیا ہے ،،،،اب قادری صاحب کی پہچان کراچی اور گجرات والے دوستوں سے ہوا کرے گی ،،،میں نے کہا تھا ،،،کہ اگر قادری صاحب ان لوگوں کے ہتھے چڑھ گے تو اپنی عاقبت خراب کر لیں گے ،،تو وہ اپنی عاقبت خراب کر چکے ہیں ،،،اس کاغذی ٹکرے سے کوئی انقلاب نہ آیا ہے اور نہ آے گا ،،اس آئین اور قانون کے ہوتے ہوۓ اس کاغذی ٹکرے کی کوئی حثیت نہ ہے ،،،میاں صاحب نے نگران وزیر اعظم کے لئے غداروں کی پشت پناہی کرنے والی اور بال ٹھاکرے کی دوست عاصمہ جہانگیر کا نام پیش کر کے ملک میں ایک اور انقلاب کی ابتدا کر دی ہے ،،یہ حال ہے ہمارے لیڈروں کا جو اس ملک کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں ،،لعنت بھیجتا ہوں ایسے لوگوں پر جنہوں نے اس نام کو پیش کیا ہے ،،،یہ لوگ بھی ملک میں انقلاب لانے والے ہیں ،،،اس ساری بک بک کا ایک ہی حل ہے انقلاب ،،،انقلاب ناگزیر ہے ،،انقلاب ہی اس ملک کا واحد حل ہے ،اور یہ آ کر رہے گا ،،،اگر ،،ایم ،،قیو ،،ایم ،،اور قادری صاحب انقلاب لانے میں کامیاب نہیں ہو سکے تو رانا ثنآ اللہ جیسے لوگ میاں صاحب کے ساتھ کیا انقلاب لائیں گے ،،ضیاء اور مشرف ، انقلاب لا سکتے تھے مگر وہ بھی کرسی کی خاطر بغیرتی کی طرف چلے گے ،،،اس دہشت گردی کی آگ میں دھکیلنے والوں کو کب حکومت تمغہ حسن کارکردگی دے گی ،،،،،میاں صاحب ،،الطاف بھائی،،ولی خان گروپ ،گجرات والے اور فضل رحمان مولانا ،،ان سب کو بھی کالا باغ ڈیم نہ بنانے پر تمغے دئے جایں ،،یہ سب میرے جذبات اور انقلاب کے قاتل ہیں ،،،ان سب کو ستارہ امتیاز دے دو اور میرے جیسے لوگوں کو پکڑ کر کامران فیصل کی طرح قتل کر دو ،،اور ڈاکڑوں سے خود کشی کا سرٹیفیکٹ لے لو ،،اور اس طرح انقلاب کے چمپین بنتے جاؤ ،،اور جمہوریت ،،آئین اور قانون کی سر بلندی کے دعوے کرتے جاؤ ،،،خاموش رہو کہ اگلی انقلاب لانے کی پھر تمھاری باری ہے ،،،،،،شیر آیا ،،،شیر آیا کی طرح جس دن سچ مچ انقلاب آ گیا ،،اس دن تمھارے سب محل اور مشن تباہ برباد ہو جایں گے ،،،یاد رکھو ،،وہ دن عنقریب آنے والا ہے ،،،،،،،انشااللہ ،،،،،انقلاب ہی مسایل کا حل ہے ،،،،
،،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،میلان ،،اطالیہ ،،،،،،،،،،،٠٠٣٩،،٣٢٠،،٣٣٧ ،،٣٣٣٩ ،،،،