،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،پرویز مشرف کے نام ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،آج ٹی،وی ، پر مشرف صاحب فرما رہے تھے کہ وہ واپس آ کر پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے اور زرداری صاحب کراچی میں اتحادیوں کے ساتھ امن لانے کی قوم کو نوید دکھا رہے تھے ،،،،واہ جی واہ ،،،خوشی سے مرنے کو جی چاہ رہا ہے ،،،میرے پیارے لیڈروں کو اس بات کا علم نہیں ہے ، کہ منافقت سے اور چوروں لٹیروں کے اتحاد سے ملک کی تقدیر نہیں بدلی جا سکتی صرف اقتدار بچایا جا سکتا ہے ،،،اور معذرت کے ساتھ مشرف صاحب آپ کو اقتدار اب نہیں مل سکتا ،،،بلکہ زرداری صاحب بھی جو مرضی چالیں چل لیں ،،،بس حساب کتاب کی تیاری کریں اور اگر بد قسمتی سے آپ لوگ دوبارہ اقتدار میں آ گہے،،تو ملک کا پھر اللہ ہی حافظ ہے ،،،،بلکہ میرے جیسے پاگل تو یہاں تک کہتے ہیں کہ پاکستان کا کوئی بھی حکمران یا لیڈر جو پہلے حکمرانی کر چکا ہے ،،اگر وہ دوبارہ اقتدار میں آ بھی جاتا ہے ،،تو ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتا نہ ملک میں انقلاب آ سکتا ہے ،،،کیونکہ آزماے ہوۓ حکمرانوں کو کون نہیں جانتا ،،کہ وہ دوبارہ آ کر کیا انقلاب لا سکتے ہیں ،،،،مشرف کو اس بات کا اندازہ ہو جاۓ گا کہ اس ملک میں صرف تبدیلی نیا خون ہی لا سکتا ،،یہ پرانے چہرے نہیں ،،،،کرپٹ ،،بد دیانت، سیاستدان کیا تبدیلی لیں گے ،،،،ہاں ایک بات واضح ہے کہ اگر پارٹی کا لیڈر نڈر ،بے باک ،،ایماندار ہو ،،تو اس کے نیچے اگر چند لوگ غلط بھی ہوں ،تو وہ لیڈر ملک میں انقلاب لا سکتا ہے ،،تبدیلی لا سکتا ہے ،،،،،مگر مشرف صاحب اگر مجھ سے آپ یا کوئی اور یہ بات کہے کہ گجرات والے چودھری ،یا ولی خان گروپ ،،یا زرداری ،یا فضل رحمان ،یا الطاف حسین ،یا رائونڈ والے میاں صاحب ،،ملک میں جاگیرداروں ، وڈیروں کے ساتھ یا مفاہمت کے نام کو استمعال کرنے والے ملک میں انقلاب یا تبدیلی لائیں گے ،،تو معذرت کے ساتھ میں یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوں ،،،آپ کو اور دوسرے لیڈروں کو خدا نے موقعہ دیا ،،مگر آپ سب نے اقتدار کو طول دینے کے لئے کام کیا ،،مگر ملک کے لئے کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا ،،بلکہ آپ ہم کو ایک ایسی آگ میں دھکیل کر چلے گہے ،،،کہ ہمارا خون ہر روز سڑکوں پر بیہ رہا ہے ،،آپ کا ایک فیصلہ پوری قوم کو تباہ و برباد کر چکا ہے ،،،دوسرا فیصلہ ،،این ،،آر ،،و،،،بھی قوم کا ستیا ناس کر چکا ہے ،،،شرم کرو مشرف صاحب ،،تم سب آزماے ہوۓ اور چلے ہوۓ کارتوس ہو ،،،،تم کیا ملک کی تقدیر بدلو گے ،،تم سب لیڈر اپنی اپنی خیر مناؤ ،،،،اگر مجھ جیسا کوئی پاگل حکومت میں آ گیا تو آپ کا احتساب ہی آپ سب کو صدام حسین کی طرح انجام کو پنچا دے گا ،،تم سب ہیرو ہمارے ہیرو تھے مگر اپنی کارکردگی کی وجہ اب تم سب ہماری نظر میں زیرو ہو چکے ہو ،،،،خدا کی لاٹھی بڑی بے آواز ہوتی ہے ،،ڈرو اس وقت سے جب کوئی احتساب والا آ گیا ،،،،اور میرا ایمان ہے کہ اس ملک نے رہنا ہے تو احتساب ہونا ہے ،،اور کوئی نہ کوئی مرد ے قلندر انقلاب اور تبدیلی لاۓ گا اور انصاف سے احتساب کرے گا ،،،،،،،میرا دکھ بھی یہی ہے کہ ہم نے تمہارے آنے پر بھی مٹھائی تقسیم کی تھی،،،مگر تم نے ہمارے جزبات کو مجروح کیا ،،اور چوروں ،لٹیروں کو ساتھ ملا کر حکومت کرتے رہے ،،ایک بھی انقلابی کام سر انجام نہ دیا ،،حتہ کہ اتنی طاقت رکھنے کے باوجود تم کالا باغ ڈیم نہ بنا سکے ،،،،،میں نے اپنی تمام کتابوں میں تمہارے بارے میں بھوت کچھ لکھا ہے ،،میری ویب سائٹ پر پڑھ لینا ،،،آنے والے دن اس ملک کے لئے انتہائی خطر ناک ہیں ،،،بھوت خطر ناک کھیل حکمران قوم کے ساتھ کھیلنے والا ہے ،،جو انشااللہ انقلاب کا سبب بنے گا ،،،،تم بھی دیکھو ،،ہم بھی دیکھیں گے ،،،،،،خدا حافظ ،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،میلان،،اطالیہ،،،،،،،
،،،،،،٠٠٣٩،،،٣٢٠،،،٣٣٧،،،٣٣٣٩،،،،،،
No comments:
Post a Comment