،،،،،،،،،،،،،،،،،،پاکستان کا مستقبل ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،نہ بدلے جس سے نظام وہ انقلاب ے افکار نہیں ہوتا
،،،، بہ جاۓ جو قوم کی خاطر وہ لہو بیکار نہیں ہوتا
،،،،،،،،،اگر کرپٹ ، بدیانت،منافق ،،سیاستدانوں ،اور بیوروکریسی کی پھرتیوں کو دیکھوں،اور جاگیرداروں اور وڈیروں کے نظام کو اور فرھنگی کے دئے ہوۓ بےغیرت، فرسودہ ، نظام کو دیکھوں، اور پانچ سال کے منافق حکمرانوں کی کارکردگی کو دیکھوں ، تو پاکستان کا مستقبل خطرے میں نظر آ رہا ہے ،اور ناامیدی کی بلندی پر ہوں ،،مگر صرف خدا اور نبی ،کی طرف سے امید ہے کہ میرا خدا اس پاک دھرتی کو بچانے کے لئے کوئی نہ کوئی خالد بن ولید یا عمر فاروق ضرور بھیج دے گا ،،،،میرے نزدیک اس ملک کو الیکشن کی نہیں اک انقلاب کی ضرورت ہے ،،مگر نہ جانے کن نادیدہ قووتوں نے عمران خان ، ڈاکٹر قدیر ،،جنرل حمید گل ،جماعت اسلامی اور ڈاکٹر طاہر قادری صاحب کو خاموش کروا دیا ہے ،،اور کیوں عمران خان الیکشن کی طرف سے پر امید ہیں ،،جبکہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں اگر پچاس الیکشن بھی کروا لئے جایں،،تو بھی پاکستان کا نظام نہیں بدل سکتا ،،میرے نزدیک الیکشن کروانا فضول ہیں اور وقت کا ضیاہ ہیں ،،،اس سے ملک کی تقدیر نہیں بدلے گی ،،،بلکہ مزید کرپٹ لوگوں کو فایدہ ملنے کی امید ہے ،،،جب تک احتساب نہیں ہوتا ،،بیوروکریسی اور سیاسدانوں کو لگام ڈالنے کے لئے نئی طرز کا نظام نہیں بنایا جاتا ،،ہر ایک سے انصاف والا ، اور قرضوں کی واپسی کا نظام نہیں بنایا جاتا ،،آپ کوئی بھی امید مت لگائیں کہ ملک سے دہشت گردی ختم ہو جاۓ گی ،،آپ کو دہشت گردی والی جنگ سے نکلنا ہو گا ،،بجلی ، گیس ،لا اینڈ آرڈر ،مہنگائی،بیروزگاری ،کا بندوبست کرنا ہو گا ،،،یہ کام صرف انقلاب سے ہو گا ،،،کیونکہ ایماندار لوگ صرف انقلاب سے اقتدار میں آ سکتے ہیں ،،الیکشن سے نہیں ،،کیونکہ عوام میں شعور نہیں ہے ،،اور شعور بد دیانت حکمرانوں نے آنے نہیں دیا ،،،،کیونکہ سکولوں اور ہسپتالوں میں گدھے باندھ کر حکمرانی کی گئی ،،،،،فرھنگی کے نظام کو صرف انقلاب بدلے گا ،،،ورنہ لوٹے ،،چور ،،غدار ،،کرپٹ ،،لوگ پاکستان کے ساتھ کھیلتے رہیں گے ،،اور ، این ،،آر ،،و ،،ہوتے رہیں گے اور ملک برباد اور بدنام ہوتا رہے گا ،،انقلاب آ سکتا تھا ،اگر قادری صاحب چوروں ، لٹیروں ، کو ساتھ نہ ملاتے ،،بلکہ گھر سے ہوم ورک کر کے چلتے اور عمران خان ،،جماعت اسلامی ،،جنرل حمید گل ، ڈاکٹر قدیر ، جیسے ،ایماندار لوگوں کو ساتھ ملا کر چلتے تو انقلاب آ چکا ہوتا ،،چند پھانسی پر لٹکاۓ جا چکے ہوتے ،،عمران خان کو بھی جلد سمجھ آ جاۓ گی ،،اور نوجوانوں کو جب انقلاب کی کال دیں گے ،،تو انشااللہ انقلاب آ جاۓ گا ،،،،نظام غلط ہے ،،ہر بار ووہی لوگ ،،،،،،،یہ کہاں کا نظام ہے ،،،،،ملک میں عنقریب انقلاب آنے والا ہے ،،لعنت بھیجتا ہوں ،،جمہوریت پر ،،زرداری اور مشرف پر ،،اور ان منافقوں پر ،،جنھوں نے پانچ سال منافقت کی اور اقتدار کو کندھا دیتے رہے ،،،،صرف دو بار اقتدار میں جانے کی اجازت ہونی چاہے ،،،ایم،،پی ،،اے ،،،،،ایم ،این ،اے ،اور سینٹ میں ،بھی صرف دو بار سے زیادہ نہیں ،،،،،اس گندے پراگندے نظام سے کوئی تبدیلی نہیں آے گی ،،،پری پلاننگ کے تحت الیکشن کو ہائی جیک کرنے کا پروگرام بن چکا ہے ،،،،عمران خان اور جماعت اسلامی ،قادری صاحب اور شیخ رشید اور جنرل حمید گل اور سب ایماندار لوگ سر جوڑ کر بیٹھ جایں،،عنقریب بہت کچھ ہونے والا ہے ،،،،کسی خوش فہمی میں نہ رہا جاے،،،،خدا حافظ ،،،پھر ملیں گے انشااللہ ،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،میلان ،،اطالیہ،،،،،٣٠،،٠٣،،،٢٠١٣،،،
No comments:
Post a Comment