،،،،،،،،،،،،،،،،،،پاکستان کا مستقبل ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،نہ بدلے جس سے نظام وہ انقلاب ے افکار نہیں ہوتا
،،،، بہ جاۓ جو قوم کی خاطر وہ لہو بیکار نہیں ہوتا
،،،،،،،،،اگر کرپٹ ، بدیانت،منافق ،،سیاستدانوں ،اور بیوروکریسی کی پھرتیوں کو دیکھوں،اور جاگیرداروں اور وڈیروں کے نظام کو اور فرھنگی کے دئے ہوۓ بےغیرت، فرسودہ ، نظام کو دیکھوں، اور پانچ سال کے منافق حکمرانوں کی کارکردگی کو دیکھوں ، تو پاکستان کا مستقبل خطرے میں نظر آ رہا ہے ،اور ناامیدی کی بلندی پر ہوں ،،مگر صرف خدا اور نبی ،کی طرف سے امید ہے کہ میرا خدا اس پاک دھرتی کو بچانے کے لئے کوئی نہ کوئی خالد بن ولید یا عمر فاروق ضرور بھیج دے گا ،،،،میرے نزدیک اس ملک کو الیکشن کی نہیں اک انقلاب کی ضرورت ہے ،،مگر نہ جانے کن نادیدہ قووتوں نے عمران خان ، ڈاکٹر قدیر ،،جنرل حمید گل ،جماعت اسلامی اور ڈاکٹر طاہر قادری صاحب کو خاموش کروا دیا ہے ،،اور کیوں عمران خان الیکشن کی طرف سے پر امید ہیں ،،جبکہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں اگر پچاس الیکشن بھی کروا لئے جایں،،تو بھی پاکستان کا نظام نہیں بدل سکتا ،،میرے نزدیک الیکشن کروانا فضول ہیں اور وقت کا ضیاہ ہیں ،،،اس سے ملک کی تقدیر نہیں بدلے گی ،،،بلکہ مزید کرپٹ لوگوں کو فایدہ ملنے کی امید ہے ،،،جب تک احتساب نہیں ہوتا ،،بیوروکریسی اور سیاسدانوں کو لگام ڈالنے کے لئے نئی طرز کا نظام نہیں بنایا جاتا ،،ہر ایک سے انصاف والا ، اور قرضوں کی واپسی کا نظام نہیں بنایا جاتا ،،آپ کوئی بھی امید مت لگائیں کہ ملک سے دہشت گردی ختم ہو جاۓ گی ،،آپ کو دہشت گردی والی جنگ سے نکلنا ہو گا ،،بجلی ، گیس ،لا اینڈ آرڈر ،مہنگائی،بیروزگاری ،کا بندوبست کرنا ہو گا ،،،یہ کام صرف انقلاب سے ہو گا ،،،کیونکہ ایماندار لوگ صرف انقلاب سے اقتدار میں آ سکتے ہیں ،،الیکشن سے نہیں ،،کیونکہ عوام میں شعور نہیں ہے ،،اور شعور بد دیانت حکمرانوں نے آنے نہیں دیا ،،،،کیونکہ سکولوں اور ہسپتالوں میں گدھے باندھ کر حکمرانی کی گئی ،،،،،فرھنگی کے نظام کو صرف انقلاب بدلے گا ،،،ورنہ لوٹے ،،چور ،،غدار ،،کرپٹ ،،لوگ پاکستان کے ساتھ کھیلتے رہیں گے ،،اور ، این ،،آر ،،و ،،ہوتے رہیں گے اور ملک برباد اور بدنام ہوتا رہے گا ،،،،،خدا حافظ ،،،،،،.جاوید اقبال چیمہ ،،میلان ،،اطالیہ،،،،،
No comments:
Post a Comment