..............انقلاب ناگزیر ہے .............
............یا تو ہم لوگوں کو انقلاب کے نام سے چڑ ہے ...یا خوف زدہ ہیں ..یا انقیاب کو صرف خون بہانے کا نام دیتے ہیں ..یا پھر دنیا کی تاریخ کو اٹھا کر نہیں دیکھتے یا تاریخ سے سبق سیکھنا گوارہ نہیں کرتے یا پھر آنکھیں بند کر کے جینا چاہتے ہیں یا من و سلوا کے انتظار میں ہیں ....اتنے سوالات ان ان لوگوں کی طرف سے موصول کرتا ہوں جن کو میں تعلیم یافتہ سمجتا ہوں ...تو کئی دفعہ اپنی قوم کے شعور سے پریشان ہو جاتا ہوں ..کہ ہم کس دنیا میں سفر کر رہے ہیں .....ایک دوسرے سے اختلاف کرنا ہم سب کا حق ہے ..مگر حقیقت سے آنکھیں چرانا ہمارا حق نہیں ہے ..یہ بد دیانتی ہے ..منافقت ہے اور قوم سے پاکستان سے غداری ہے ..میں نے اپنے ہزاروں کالم میں تفصیل سے لکھا کہ انقلاب کیا ہے ..کس جانور کا نام ہے ........انقلاب کیوں ضروری ہے ..انقلاب آنے والا ہے اور انقلاب کے بغیر ہماری کوئی بھی پالیسی نہیں بن سکتی ..اور نہ ہم اپنا وقار دنیا میں بھال کر سکتے ہیں ..وغیرہ وغیرہ .....مگر آج میں آپ کے سامنے کافی سوال چھوڑے جا رہا ہوں ..آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار رہے گا....اور امید کرتا ہوں کہ آپ مجھ سے اختلاف رکھنے کے باوجود سوچنے پر مجبور ضرور ہو جائیں گے .......مزید تفصیل میری ١٢ کتابوں میں ہے اور میری ویب سائٹ میں ہے ..........١..کیا ہم اس طرح کی منافقت والی ..خود غرضی والی ..بادشاہت والی جمہوریت سے نظام تبدیل کر سکتے ہیں .٢..کیا ہم اس بےغیرت.فرسودہ ..گندے بیوروکریسی کے نظام سے ملک کو ایک اچھا نظام دے سکتے ہیں ..٣..کیا ہم اس بےغیرت جمہوریت سے عدالتوں سے انصاف لے سکتے ہیں ..٣..کیا ٦٥ سالوں کا گند ختم کر سکتے ہیں ..٤..کیا انقلاب کے بغیر اس نظام کو تبدیل کر سکتے ہیں ..٥..کیا ہم عدالتوں کے تمام مقدمات ایک مہینے میں ختم کر سکتے ہیں ..٦..کیا انقلاب کے بغیر سارے ملک میں ایک اسلامی طریقہ تعلیم رائج کر سکتے ہیں ..٧..کیا ملک کو مذھبی تفرقہ بازی سے پاک کر سکتے ہیں ..٨..کیا انقلاب کے بغیر سیاسی اور بیوروکریسی کی مافیا سے ٦٥ سالوں کے قرضے واپس لے سکتے ہیں ...٩..کیا ہم قرضے دینے اور واپس لینے اور قرضے معاف کروانے والوں کو کوئی قانون کا صفہ یا آرٹیکل دکھا سکتے ہیں ..١٠..کیا کسی قرض نا دہندہ کو پھانسی پر لٹکا سکتے ہیں ....١١..کیا ملک کے خزانے کو لوٹنے والوں کے لئے پھانسی کا قانون بنا سکتے ہیں ....١٢....کیا ایم....این ..اے....اور ایم...پی ..اے ...کے فنڈ بند کر کے یونین کونسل کو دے سکتے ہیں ..١٣....کیا انقلاب کے بغیر ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے اور ضیاء دور والی جنگ بھی ہماری نہیں تھی ...١٤...کیا انقلاب کے بغیر ہم کہ سکتے ہیں کہ ضیاء اور مشرف دونوں نے غلط جنگ کا بیج بھویا ....١٥..کیا نظام تبدیل کئے بغیر ہم نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمت دے سکتے ہیں ...کیا گورنر اور صدر کا انتخاب عوام کر سکتے ہیں ..١٦....کیا دہلیز پر انصاف دے سکتے ہیں ..١٨..کیا انقلاب کے بغیر وارثت کی سیاست اور چند خاندانوں کی سیاست کی اجارہ داری خگتم کر سکتے ہیں ..١٩..کیا زرداری اور نواز شریف سے لوٹی ہوئی رقم واپس لے سکتے ہیں ...٢٠...کیا انقلاب کے بغیر ہم انڈیا سے دو ٹوک بات کر سکتے ہیں ..٢١..کیا کالا باغ ڈیم بنا سکتے ہیں اور کیا کالاباغ ڈیم پر ہونے والے اخراجات کا حساب چکا سکتے ہیں ..٢٢..کیا کشمیر کا مسلہ حل ہو سکتا ہے ..٢٣..کیا عام آدمی کو اقتدار مل سکتا ہے ..٢٤..کیا انقلاب کے بغیر آپ تمام گیس.پٹرول پمپ اور دوسری اجنسیاں ختم کر سکتے ہیں ..٢٥.کیا یورپ کی طرز کا یا اسلامی ٹیکس کا نظام دے سکتے ہیں ..٢٥..کیا ہر آدمی کو پنشن اور فری ہسپتال کی سہولت دے سکتے ہیں ..٢٦..کیا کسی تھانیدار اور پٹواری کو سیاست سے پاک کر سکتے ہو ...٢٧..کیا کسی محکمے کے سربراہ کو لگانے کے لئے کوئی سیاست کے بغیر قانون بنا سکتے ہو ..٢٨..کیا نوجوان کو یونیورسٹی سے نکلنے کے ساتھ اس کو ٹریننگ دے سکتے ہو ...٣٠..کیا میڈل سیاسی وابستگی کے بغیر دے سکتے ہو ..٣١..کیا کبھی کسی اخبار یا چنیل کے مالک کی دولت کا حساب لے سکتے ہو ..٣٣..کیا دوبئی..جدہ .انگلینڈ ..امریکا ..سویزرلنڈ اور دوسرے ملکوں میں پڑی ہوئی پاکستانی دولت کو واپس لا سکتے ہو..٣٤..کیا بیوروکریسی کے شہنشاہوں سے پوچھ سکتے ہو کہ ان کے بچے کس کی دولت سے باہر کے ملکوں میں پڑھ رہے ہیں ...٣٥..کیا کالے دھن کو سفید بنانے کے کاروبار کو ختم کر سکتے ہو اور سب سے بڑی بات کہ کیا ایک با عزت قوم ہونے کے ناتے کشکول توڑ کر امریکا کی غلامی سے نکل سکتے ہو اور کیا انقلاب کے بغیر نظام تبدیل کر سکتے ہو ....جاری ہے ...باقی کل انشااللہ ..........
..............جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ...نایب صدر آل اطالیہ پریس کلب ........
...........٠٠٣٩..٣٢٠..٣٣٧.....٣٣٣٩...

No comments:
Post a Comment