Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Tuesday, January 14, 2014

...............................................
انقلاب اور جشن عید میلاد .............................

.................

ذرا تھوڑی کے لئے غور کریں اور سوچئے ..کہ ان جلوسوں ..واشگاف نعروں ..سڑکوں پر پڑتے ہووے درود پاک ..مسلمانوں کا ولوۂ انگیز رویہ ..جزبہ شوق آپ کو کیا درس دیتا ہے اور کیا پیغام دیتا ہے ...پیارے محبوب کی ولادت پر نکلنے والا جشن آپ کو کن زاویوں پر سوچنے کا موقعہ دیتا ہے ....کروڑوں تجزیے ہو سکتے ہیں اور کروڑوں کتابیں لکھی جا سکتی ہیں .....میری اپنی ناقص کم علمی کچھ اس طرح ہے .....١.....پاکستانی قوم کو اس طرز پر دیکھ کر لگتا ہے ..کہ پاکستان میں کوئی مسایل نہیں ہیں ..٢...اگر یہ جزبہ ٢٤ گھنٹے کے لئے سنت رسول پر گزارنے کی استقامت دے دے ..تو یقینن ہم دنیا میں سرخرو بھی ہو سکتے ہیں اور دنیا پر چھا بھی سکتے ہیں اور اپنا لوہا بھی منوا سکتے ہیں ..٣....مگر کیا ہم نے صرف جزبہ ظاہر کیا یا ٢٤ گھنٹے پیارے محبوب کی سنت پر عمل بھی کیا ..٤...کیا ہم اس کو فیشن سمجھ کر منا رہے ہیں یا اک دن موج میلا اور سہی ..یا اپنی اپنی دوکان چمکانے کا اک اور موقعہ ....٥.....بھوت سارے سوالات یہ جشن اپنے پیچھے چھوڑ جاتا ہے ..٦...حکمران یہ جشن اور جلوس دیکھ کر بھوت خوش ہوتا ہے ..وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس کی خلافت میں رعایا بھوت خوش ہے ....٧...بینر ..ٹوپیاں ..رنگ برنگے جھنڈے اور کپڑے دیکھ کر لگتا ہے ..کہ مہنگائی..بیروزگاری ..گیس ..بجلی .پانی اور پٹرول ..وغیرہ کا کوئی مسلہ اس ملک میں سرے سے ہے ہی نہیں .٨.........ٹھاٹھیں مارتا ہوا عوام کے ہجوم کا سمندر دیکھ کر چند سوالات پھر پیچھا کرتے ہیں ..کہ ملک میں انقلاب کیوں نہیں آیا ..اسلامی نظام کیوں نہیں آیا ..٩...صاف ظاہر ہے ...لوگ نکلنے کو تیار ہیں ..اسلامی نظام لانے کے لئے بیتاب ہیں ..مگر کوئی لیڈ کرنے والا نہیں ہے ...لیڈر کی کمی محسوس ہو رہی ہے ..١٠...آج لوگ نکلے ہیں تو پیارے محبوب کے لئے نکلے ہیں ...١١...کیا وجہ ہے کہ مسلمان ووٹ دیتے وقت تقسیم ہو جاتا ہے اور غیر اسلامی قوتیں آگے آ جاتی ہیں ....١٢....ایمان کی کمی ہے ..یا مزبھی جماتیں تفرقہ بازی کا شکار ہیں ..یا ان کی نیت ٹھیک نہیں ہے یا اپنی اپنی دکان چمکانے کا کاروبار ہو رہا ہے ..یا خود نمائی..خود غرضی کا پیش خیمہ ہے ....کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ..کوئی نہ کوئی خرابی تو مزبھی لیڈروں میں ہے ...١٣...اگر اتنے بڑے جلوس اسلامآباد پارلیمنٹ کی طرف اپنا رخ پیارے محبوب کی خاطر کر لیں تو نظام تبدیل ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے .....مگر جان ہتھیلی پر کون رکھے گا ...لیڈ کون کرے گا .........کربلا کا میدان کون سجانے کو تیار ہے .....١٤.....جلوس اور اتنے بڑے بڑے جشن کو دیکھ کر لگتا ہے ..کہ ہمارا پیارے محبوب کے ساتھ پیار سچا نہیں ہے ..اسی لئے ہم تباہ و برباد ہو رہے ہیں ............انقلاب پاکستان چند قدم کے فاصلے پر ہے ..اگر ہم اپنی اداؤں پر غور کر لیں ...........جاری ہے .......دوسری قسط..................جاوید اقبال چیمہ ..میلان..اطالیہ.....

No comments:

Post a Comment