.......................................
طالبان کے نام کھلا خط ......................
..............
ہم سب حکمران کو برا بھلا .کرپٹ .غدار .فرعون.مفاد پرست .منافق .چور .لٹیرا .فرھنگی نظام کا حامی تو کہتے رہتے ہیں .مگر کبھی بھی کسی نے اس کرپٹ حکمران اور نظام کے خلاف بغاوت نہیں کی .چاہے عمران خان ہو .چاہے قادری صاحب یا چاہے طالبان ..جاوید ہاشمی نے بغاوت کی .مگر کرپٹ حکمران نواز شریف نے اس کو کیا صلہ دیا .وہ آپ کے سامنے ہے .جب جاوید ہاشمی کو صدارت کی کرسی پر بٹھایا جا سکتا تھا .تب شریف برادران نے زرداری کو ترجیح دی....تو دیکھنا یہ ہے کہ طالبان کیا کر رہے ہیں ..ووہی جو میرا کرپٹ حکمران چاہتا ہے .ووہی جو عالمی طاقت چاہتی ہے ..حکمران اور طالبان دونوں ہی عالمی اجنڈے پر کام کر رہے ہیں .دونوں کا مشن پاکستان کو تباہ برباد کرنا ہے ..کیونکہ اگر طالبان اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں تو ان کو صرف ایک ہی مطالبہ رکھنا چاہئے تھا .اسلامی نظام کا ..بس .بس .اس سے وہ عوام کی نفرت سے بچ سکتے تھے .اور اگر امریکا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں .تو ان کو صرف ایک ہی مطلبہ رکھنا چاہئے تھا .امریکا کی غلامی سے آزادی ..مگر یہاں تو معاملہ ہی الٹ ہے ..میں طالبان کے ١٥. نکات سے متفق نہیں ہوں ..طالبان کو ایک ہی مشن پر کام کرنا چاہئے تھا ..جس سے ملک میں انقلاب بھی آ جاتا .نظام بھی بدل جاتا اور چوروں . لٹیروں کا احتساب بھی ہو جاتا .اور عوام کی ہمدردیاں بھی حاصل کر لیتے ...وہ راستہ تھا ..صرف ایک مطلبہ اسلامی نظام ...سارے مطالبات خود بخود اس میں آ جاتے ..یہ مطالبہ طالبان کے سارے جرائم کو سبھالا دے سکتا تھا ..مگر افسوس .....اب حکمران صرف وقت زیہ کرے گا ..مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے .کیونکہ حکمران کس کس کے جرم معاف کرے گا ..کل کو دوسرے گروپ بھی یہی راستہ اختیار کریں گے ..میرے مشورے کے مطابق اگر ٢٠٠٠٠ ہزار طالبان ہتھیار پھینک کر عمران خان .جماعت اسلامی .حافظ سعید...قادری صاحب .حمید گل وغیرہ کے ساتھ مل کر اسلامی نظم کے لئے پر امن نکلتے ..تو فرھنگی نظام کا بوریا بستر ایک دن میں گول ہو جاتا ..یہ مطالبات طالبان کے امیج کو نقصان پنچاتے ہیں .مگر حکمران کو فایدہ اور دوام ملے گا ...دہشت گردی ختم نہیں ہو گی نہ امن ہو گا ..نہ ہو گا نو من تیل نہ رادھا ناچے گی ...نہ نظام بدلے گا .اور نہ انقلاب ے گا . نہ کالاباغ ڈیم بنے گا اور نہ ہم معدنی وسایل کو استمعال کر سکیں گے .....جاوید اقبال چیمہ ...میلان ..اطالیہ...٠٠٣٩..٣٢٠...٣٣٧...٣٣٣٩...
No comments:
Post a Comment