.................کرپٹ .ظالم .حکمران ...............
........ہر دور میں آتش نمرود جلاتے ہیں آدمی
.......کرم اس کا ہر دور میں بھجاتے ہیں آدمی
.......حقوق کی خاطر سڑکوں پر کریں احتجاج
......کرپٹ حکمران کہتا ہے بھونکتے ہے آدمی
.....جمہوریت میں پر امن احتجاج کو دیکھئے
....شکل فرعونیت لاشیں گراتے ہیں آدمی
......انصاف کی بات کریں تو ہم ٹھہرے جانور
.....حرام خور پارلیمنٹ میں بولتے ہیں آدمی
.....انسان کے روپ میں شیطان کو دیکھئے
....جھوٹے بھی سچ بولنے پر ٹوکتے ہیں آدمی
....عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتا ہے حکمران
...بھیڑئے کی شکل میں ہم سے کھیلتے ہیں آدمی
....انقلاب بھی آے گا نظام بھی بدلے گا جاوید
....ہر دور میں فرعون سے ٹکراتے ہیں آدمی
......جاوید اقبال چیمہ ..اٹلی والا ....

No comments:
Post a Comment