=====لکھنے والے پاگل سوچتے ہیں کیا لکھیں ===
==اتنے عنوان اتنے ٹاپک اتنے سکینڈل اتنے بیانات .اتنی مذمتی قرادادیں .کیا کریں میری طرح لکھنے والے سوچتے ہیں کیا لکھیں کس مضمون پر لکھیں .انڈیا کی جارحیت پر لکھیں انڈیا کی بدمعاشی یا انڈیا کے پاگل پن لکھیں .جنگی جنوں پر لکھیں .بغل میں چھری منہ میں رام رام پر لکھیں .کشمیر کا مسلح حل ہونے جا رہا ہے .پاک بھارت ایٹمی جنگ ہونے جا رہی ہے .ہندو بنئے کی گندی غلیظ ذھنیت بےنقاب ہونے جا رہی ہے .مودی دنیا کے نقشے پر فتنہ فساد پھیلانے والا ایک بغیرتی کا میڈل اپنے سینے اور ماتھے پر سجانے والا ہے .جنگ ہو گی کشمیر آزاد ہو گا .اور لعن تان دنیا کی پھٹکار مودی کے حصہ میں آے گی .خود بھارت والے مودی پر تھوکیں گے .کس پر لکھوں کیا امریکا کے پاک بھارت مذاکرات کے بے معنی بیانات پر لکھوں .کھوکھلے اور منافقانہ رویہ پر لکھوں .کیا یہ عالمی گماشتے کشمیر کا مسلح حل نہیں کر سکتے .کر سکتے ہیں ایک منٹ میں کر سکتے ہیں مگر کرنا نہیں چاہتے .یہ صرف تماشہ دیکھنا اور اپنا اسلح بیچنا چاہتے ہیں .ہم مسلمان ملک امریکا کی اسلح کی منڈی ہیں .اگر ہمارے مسلمان ملکوں میں جنگ لڑائی بند ہو جاۓ تو امریکا کی فیکٹریاں بند ہو جایں گی .اور امریکا یہ کبھی نہیں چاہے گا کہ کشمیر کا مسلح حل ہو اور مسلمان ملکوں میں امن ہو .حیرانگی کی بات یہ ہے کہ جنگجو دہشت گرد بھی اسلح امریکا اور انڈیا اسرائیل سے حاصل کرتے ہیں اور ہم جو دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ بھی امریکا سے اسلح مانگتے ہیں .یعینی بندر کے ہاتھ انصاف کے لئے انصاف کا ترازو دے بیٹھے ہیں .واہ میرے مسلمان حکمران .جس لونڈے نے تجھے اس حال میں پنچایا .اسی سے طبیب سمجھ کر دوا لے رہا ہے .کس پر لکھوں برما کے مسلمانوں کو بھول جاؤں .یا یہ لکھوں کہ برما کے مسلمانوں کے لئے امریکا اور مسلمان حکمرانوں نے کیا کیا .یا افغانستان میں دہشت گرد پاکستانی جوانوں کو کیوں خون میں نہلاتے ہیں .کیوں افغانستان سے ہم پر حملے ہوتے ہیں .کیا دنیا یا امریکا نہیں جانتا کہ بھارت افغانستان میں دہشت گردوں کو ٹریننگ دیتا ہے .انڈیا نے ٢٥ قونصل خانے کھول رکھے ہیں .ان قونصل خانوں میں انڈیا کیا مونگ پھلی کا کاروبار کرتا ہے .کیا = یو .اے .ای .کے بارے میں لکھوں کہ وہاں کیا گل کھلاۓ جا رہے ہیں وہاں مسلمانوں کے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں .اور پاکستان کا سارا گندہ کاروبار یہاں بیٹھ کر ہو رہا ہے .حتہ کہ منی لانڈرنگ تک .پاکستان کی ماڈلز .پاکستان کے سیاستدان اور بیوروکریٹ وہاں کیا کرتے ہیں اور امریکا اور انڈیا کیا پلاننگ کر رہا ہے کونسی سازش کون کون یہاں بیٹھ کر تیار کر رہا ہے .کیا لکھوں کس کس چہرے کو بےنقاب کروں .ہم ایک گورنر سندھ کو عھدے سے ہٹا نہیں سکے جو انڈیا کا سب سے بڑا اجینٹ ہے ملک کا غدار ہے .مقدموں میں ملوث ہے الطاف کا یار ہے .میں کیا لکھوں میں تو اس خوش فہمی پر زندہ ہوں .کہ اب سب بڑی بڑی مچھلیاں پکڑی جایں گی .لوٹی ہوئی دولت واپس آے گی .زرداری .شرجیل میمن .ڈاکٹر عاصم کے حواری گرفتار ہوں گے .توقیر صادق کے قصے منظر عام پر آیں گے .شوگر ملیں حکومت کی تحویل میں ہوں گی .تمام لینڈ مافیا .ہاوسنگ سوسایٹیاں.بلڈرز.چائنہ کٹنگ .تمام قاتل .چور.لٹیرے .کرپٹ .پکڑے جایں گے .جنہوں نے اونے پونے داموں ملک کی زمینیں خیرات میں تقسیم کیں .وہ واپس ہوں گی .ملک ریاض پر ہاتھ ڈالو اس کے داماد عامر پر ہاتھ ڈالو .حمزہ شہباز .مونس الہی .رانا سنا اللہ .رانا مشہود .بھتہ خوروں .غداروں پر ہاتھ ڈالو .منی لانڈرنگ کرنے والوں پر ہاتھ ڈالو .جس جس نے باہر کے ملکوں میں جائداد خریدی .سب پر ہاتھ ڈالو .یہ سب کچھ کون کرے گا .ان سب بیوروکریٹ پر ہاتھ ڈالو جس جس نے ملک کی ترقی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کیا .کس کس نے انڈیا کے ساتھ پینگیں بڑھانے کی بات کی .امن کی أشه اور تماشہ کس نے جاری کیا .ریلوے .پی.آئی .اے .سٹیل مل کو کس کس نے لوٹا .کس کس نے نج کاری پر کاروکاری کی .کس نے اصغر خان کیس کو لٹکایا .وہ سو موٹو والا غدار افتخار چودھری کہاں ہے .کیوں اس کو زیادہ مراعات دی گیں .کوںنجم سیٹھی کو ریاض کیانی کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا .جنرل اشفاق کیانی کے بھائیوں پر تفتیش کرو .ڈاکٹر عاصم سے میں نے دو سوال کے تھے جب یہ وزیر تھا .اس نے جواب نہیں دیا تھا .اب اس سے جواب حاصل کرو .پہلا یہ کہ ایک ڈاکٹر کا کیا کام کہ وہ وزیر پٹرولیم بن جاۓ .دوسرا یہ کہ جتنی بار پٹرول کی قیمتیں بڑھای.کس کو فایدہ پنچایا .آجکل کے وزیر پٹرولیم کی کارکردگی بھی زیرو ہے .ان سے پوچھو آپ کو اور کتنی دولت اور وقت درکار ہے قطر سے معاہدہ کرنے میں .اور .پی.آئی .اے.کے شجاعت عظیم سے مل کر اور پی.آئی .اے.کو کتنا تباہ کرنا ہے .لیاری کے عزیر بلوچ کو میدان میں اتارو .اس سے پوچھو کہ تم کو سپپوورٹ کون کرتا تھا .خالد شاہ کا قتل کس نے کروایا .بے نظیر کے قتل کا مسلح حل ہو جاۓ گا .کس پر لکھوں .بندرگاہ پر لکھوں بھری جہازوں کی کہانیاں لکھوں .بابر غوری کے شپنگ پر لکھوں یا اس کے جہازوں پر لکھوں .سی پورٹ پر لکھوں یا ڈرائی پورٹ پر لکھوں .یا یہ لکھوں کہ اسلامی نظام ملک میں نافذ کیوں نہ ہوا .کون نظام کی تبدیلی کے خیلاف ہے .کون دو نمبر دوایاں بناتا اور بیچتا ہے .یہ آئفرڈرن کیا ہے اس کے کیس کیوں بنتے ہیں .اجینسیاں کون دیتا ہے مال پانی کیسے بنتا ہے کس کس کو مال ملتا ہے .کیوں پاکستان میں شراب وافر مقدار میں ہر جگہ آسانی سے ملتی ہے .اگر چھاونی کے علاقوں میں شراب داخل ہوتی ہے تو پھر اسلح بھی داخل ہونے کے امکانات ہیں .کیا لکھوں کہ ایک دن گھر سے مسجد کی طرف نکلا تو ٹھیک اپنے لان سے ملحقہ جگہ پر دو خالی شراب کی بوتلوں کو دیکھ کر حیران رہ گیا..کیونکہ میں فوجی علاقے میں رہتا ہوں . .سوچتا ہوں ریمنڈ ڈیوس پر لکھوں یا حسین حقانی غدار پر لکھوں .اگلی قسط پر آپ کو چند واقعات سے نوازوں گا .اگر زندگی رہی تو ..دکھتی رگ پر ہاتھ رکھوں گا ...جاوید اقبال چیمہ .اٹلی والا ..٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨

No comments:
Post a Comment