Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Friday, November 16, 2012

میاں صاحب کا جلسہ اٹلی ،،،حسبے وعدہ دوسری قسط حاضر ہے ،،،کیونکہ میں عادت سے مجبور جلسہ میں نہ جا سکا ،،کیونکہ بدمزگی پیدا نہیں کرنا چاہتا تھا ،،اس لئے آج وہ سپاسنامہ جو سوالات کی شکل میں ہے ،،وہ پیش کرنے جا رہا ہوں ،،باقی جو کچھ ہوا ، یا سنا ، وہ اگلی قسط میں ملاحضہ فرمائیں گے ،،ستر ٧٠ کے قریب سوالات تھے ، مگر آپ کا دل نہ دھکھانے کی خطر کم کر رہا ہوں ،،تا کہ آپ ناراض نہ ہوں ،،اور یہ بھی تاثر نہ ملے،،کہ میں اپنی ذاتی نفرت کا اظہار کر رہا ہوں ،،تو ملاحضہ فرمائیں پہلا سوال ،،١،،کیا آپ اقتدار میں آ کر اس دفعہ اس فرسودہ ، گھٹیا ،،جاگیروںوالا نظام تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ،،٢،،کیا کالا باغ ڈیم بنا کر ملک میں انقلاب کی بنیاد رکھیں گے ،،٣،،خارجہ پالیسی تبدیل کرنے کا عزم ہے یا نہیں ،،٤،،سفارتخانوں میں مشکلات اور ذلالت کو ختم کرنے میں کیا آپ کے ذہن میں کوئی اقدامات ہیں ،،٥،،کیا آپ سمجتے ہیں اور غلطی کا اطراف کرتے ہیں ، کہ آپ نیں پرویز مشرف اور مشاہد سید اور زرداری وغیرہ کو سمجنے میں غلطی کی ،،،٦،،کیا یہ سچ ہے کہ آپ چاپلوسی کو پسند کرتے ہیں ،،٧،،آپ یہ کب اقرار کریں گے کہ گوجرانوالہ کے ڈی،ائی،جی ،،چیمہ صاحب کو تبدیل کرنا آپ کی غلطی تھی ،،٨،،کیا یہ سچ ہے کہ آپ فیصلے کرتے وقت بزدلی ،،ناہلی ،،کمزوری ،،مصلحت پسندی اور ڈر خوف کے ساۓ میں کرتے ہیں ،،ملکی مفاد کو سامنے نہیں رکھتے ،،،٩،،کیا آپ نہیں سمجتے کہ اگر آپ زرداری اور ڈرون حملوں کے خلاف ،،بلوچستان اور کراچی کے مسلہ پر لانگمرچ کرتے تو گراف  میں اضافہ کر سکتے تھے ،،،١٠،،کیا یہ سچ نہیں ہے ،کہ پنجاب میں آپ کچھ بھی تبدیل نہیں کر سکے ،،لاءاور آرڈر کا مسلہ آپ سے حل نہ ہو سکا ،،کیونکہ آپ ہمیشہ فیصلے بیوروکرسی  کی مرضی سے کرتے ہیں ،،١١،،آپ کب تسلیم کریں گے کہ زرداری آپ کو انگلیوں پر نیچا رہا ہے ،،،اور وہ آپ کو مات دے چکا ہے ،،١٢،،آپ چاہتے تو زرداری کی جگہ جاوید ہاشمی کو صدر بنا سکتے تھے ،،مگر آپ ورکر کو آگے نہیں لاتے ،،سب سے قربانی اس نے دی،،آپ نیں کیا صلاح دیا ،،١٣،،پنجاب میں وزارت اولا دینے کے لئے آپ کو کوئی ایماندار ورکر خواجہ آصف یا خواجہ رفیق جیسا نظر نہ آیا ،،آپ کو صرف دوست کھوسہ ہی نظر آیا ،،یہ آپ کی نائنصفی سمجوں یا بد دیانتی یا مفاد پرستی ،،١٤،،کیا آپ کے ذہن میں یہ اتنی سی بات نہیں آ رہی کہ اس وقت ملک کو چوروں لٹیروں سے بچانے کے لئے اک وسیح تر اتحاد کی ضرورت ہے جو ایماندار سیاستدان پر مشتمل ہو ،،مگر آپ عمران خان پر کچر اچھال کر ملک کی کونسی خدمت کر رہے ہیں ،،اگر آپ آپس میں لڑتے رہے تو ملک کا نقصان مزید ہو گا ،،آپ قربانی کیوں نہیں دیتے،،اور عمران خان پر اتماد کیوں نہیں کرتے ،،اس کو موقعہ کیوں نہیں دیتے ،،،١٥،،میرے نزدیک آپ کی ایماندار سیاستانوں کے ساتھ لڑائی ملک کو برباد کر دے گی ،،،آپ کی اکیلی اڑان کا نشہ اقتدار ملک کو لے ڈوبے گا ،،،آپ خلیفہ نہیں بن سکتے تو آپ ہٹ دھرمی کیوں نہیں چھوڑ دیتے ،،١٦،،کیا آپ ١٩٤٧ لے کر اب تک احتساب پر یقین رکھتے ہیں ،،کیا آپ اسلہ اور پلاتّوں کی سیاست ختم کریں گے ،،،،،١٧،،کیا آپ اقتدار میں آ کر بحریہ ٹاون  کو بحریہ کے حوالہ  کر دین گے ،،اور ملک ریاض کے خلاف مقدمہ چلائیں گے ،،١٩،،جب تک انڈیا کشمیر اور پانی جیسے تمام مسلہ حل نہیں کرتا ،،کیا آپ زرداری کی طرح اس کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینا پسند کریں گے ،،٢٠،،آپ کے پاس بیروزگاری ختم کرنے کا کیا پروگرام ہے ،،٢١،،اگر آپ باہر کے ملکوں میں رہنے والوں کو پلاٹوں کا کوٹا دینا چاہتے ہیں ، تو پلاٹوں کی تقسیم ہر ملک کے سفارتخانوں میں ضروری ہے ،،ہر کسی کو اس کی ڈیمانڈ پر پلاٹ دو اور ذرے مبادلہ   میں اضافہ کرو ،،٢٢،،اطالیہ میں ہم کو ایک کمرہ سفارتخانے میں آل اطالیہ پریس کلب کو دے دو ،،تا کہ ہم مسایل کے حل کے لئے سفارتخانے کی مدد کر سکیں ،،٢٣،،،اٹلی میں رہنے والوں کو ایک حال خرید کر دیا جاے،،تا کہ ہم اپنے بچوں کو تقریروں سے اقبال کے شاہین بنا سکیں ،،اور آل اطالیہ پریس کلب اس حال کو مئٹ دی پریس کے طور پر بھی استمعال کرے گی ،،کیونکہ ہمارے پاس کوئی پریس کلب کا دفتر موجود نہ ہے ،،،اس لئے مہمانوں سے سوالات نہیں کر سکتے ،،اور نہ صحیح طور پر آواز کو بلند  کر سکتے ہیں ،،اور نہ پاکستان کی آواز عالمی گماشتوں تک پنچا سکتے ہیں ،،،اس لئے جاتے جاتے ہماری یہ مدد کرتے جائیں ،،،آپ کا بے حد شکریہ ،،جاوید اقبال چیمہ ،،،میلان اطالیہ ،،،،١٧،،١١،،٢٠١٢،،،،،،

No comments:

Post a Comment