بھوت کھچ ہونے والا ہے،،دیکھتے جاؤ،،ابھی اس سے بی برا وقت آنے والا ہے،،ابی ہم ہجوم ہیں، جب قوم بنے گیں، تو دنیا دیکھتی رہے جاۓ گی،،اور دشمن کے سب آززایم
خاک میں مل جایں گے،،،اس ملک نین غداروں
سے پاک ہونا ہے، تب جا کر اس ملک کی تقدیر بدلے گی،،جب قرضے واپس لئے جائیں گے،،پاللات اور جاگیررین اور اسلہ واپس لیا جاۓ گا،،،احتساب ہو گا،،جیلیں خالی کی جائیں گی،،لوٹی ہوی دولت واپس لی جاۓ گی،،الیکشن سے مسلحہ حل نہ ہو گا،،انقلاب انے والا ہے،،اگر انقلاب سے بچنا ہے تو قومی حکومت تشکیل دی گے،،ورنہ داما دم مست قلندر ہو گا،،صفائی ہو گی،،گند صاف ہو گا ،جھاڑو پھرنے والا ہے،،،جس ملک میں ملنا ڈیزل جیسے لوگ ہوں گے،،،وہاں
خیر کی امید نہ رکھیں،،
No comments:
Post a Comment