،،،،،،،،،،،عمران خان اور صوبہ سرحد والوں کو سلام ،،،،،،،،،
،،،،،،،،،،،،،،،،،الیکشن میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ،،،ابھی شروعات ہیں ،،قوم کے اندر شعور آ رہا ہے،،اور اس قوم کو جگانے کا سہرہ عمران خان کو جاتا ہے ،،اور جن ظلم کے پسے ہوۓ پشاور والوں نے شعور کا آغاز کیا ہے ،،ان کو سلام پیش کرتا ہوں ،،پشاور والوں نے ثابت کر دیا ہے ،،کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے ،،بلوچستان نے ثابت کر دیا ،،کہ انڈیا اور افغانستان مل کر بلوچستان کے امن کو تباہ کر رہے ہیں ،،اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ بلوچستان والے پاکستان کے وفادار ہیں ،،سندھ ابھی تک جاگیرداروں اور وڈیروں اور لسانی گروپوں کے چنگل میں ہے اور شعور عمران خان نے سندھ اور بلوچستان میں بھی اجاگر کر دیا ہے ،،اور رہی پنجاب کی بات تو یہ ثابت ہو چکا ہے کہ عمران خان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے ،،شعور آیا ہے ،،مگر تھانے،کچہری ،پٹواری ،،کن ٹوٹے ، بدمعاش اور مافیا کے نظام کی وجہ سے مفادات اور ڈر ، خوف ،کے کلچر سے پنجاب نہیں نکل سکا ،،،پڑھے لکھے لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دئے،،،جبکہ غریب طبقہ اب کی بار پھر پرانے وعدوں کی طرح جھانسے میں آ گیا ،،اور پکی گلی اور سڑک، نالی ،اور یلو ٹیکسی ، ٹریکٹر ،کے قرضوں کے جھانسے میں آ گیا ،،بھر حال ملک کا مستقبل تو ابھی بھی خطرے میں ہے ،،کیونکہ ابھی زرداری صدرکرسی پر براجمان ہے ،،کوئی انقلاب نہیں آیا ،،اور نہ میاں صاحب انقلاب لا سکنے کی جرات رکھتے ہے ،،پہلا امتحان میاں صاحب کا یہی ہو گا کہ زرداری صاحب کو مشرف کی طرح ووٹوں سے گھر بیجھیں اور لوٹی ہوئی دولت کا احتساب کریں اور باہر بھاگنے نہ دیں،،،اگر وہ یہ شروعات کرتے ہیں تو دوسرے مسایل بھی حل کرنے کی طرف گامزن ہو سکتے ہیں ،،ورنہ روایتی سیاست اور مفاہمت کے روپ میں منافقت میاں صاحب کو بھی ہمیشہ کے لئے لے ڈوبے گی اور جس طرح زرداری گروپ کی کشتی پنجاب میں ڈوب گئی ہے ، میاں صاحب کی بھی انشااللہ ڈوب جاۓ گی ،،اس لئے عمران خان کے نوجوانوں کو دل چھوٹا نہیں کرنا چاہئے ،انشااللہ مستقبل تمہارا ہے ،،ابھی چوروں ،لٹیروں ،کن ٹٹوں بدمعاشوں کا مکمل پاکستان سے صفایا ہونا ہے ،،،آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ،،،،،فکر مت کرو ،،صرف عمران خان اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ،،یا وہ جو بولڈ فیصلے کرے گا ،،،نہ جھکے گا ،،نہ بکے گا ،،نہ ڈالروں سے کھیلے گا ،،،،،،،،خدا حافظ ،،،،،،
،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،،،،میلان ،،اطالیہ،،،،،،،،،،،
No comments:
Post a Comment