........................حکمران .. معاشرہ اور عالمی بینک .......................
................یہ بات اپنی جگہ اٹل ہے . حقیقت ہے ..اس کو نہیں جھٹلایا جا سکتا ..کہ دین اسلام کے اپنانے سے . اس کے اصولوں ضابطوں کو اپنانے سے معاشرے کی برائیوں کا تدارک کیا جا سکتا ہے ....مگر اس وقت اگر حالات و واقعات کا بغور جائزہ لیا جاۓ ..تو یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے ..کہ معاشرے کی بربادی میں کرپٹ .نا اہل اور بد کردار حکمران کا عمل دخل واضح نظر آتا ہے ..بلکہ میرے نزدیک تو سب برائیوں کی جڑھ ہی بد کردار حکمران ہے ...کیونکہ آپ اس حقیقت سے کبھی بھی انکار نہیں کر سکتے کہ معاشرے کی بربادی کی بڑی وجہ . مہنگائی .بیروزگاری اور انصاف کے ناپید ہونے کی وجہ سے ہے ..کیونکہ حکمران اقربا پروری . سفارش اور رشوت والا نظام چاہتا ہے ....کیونکہ حکمران نا اہل ہے اس لئے نظام تبدیل کرتے ہوۓ ڈرتا ہے ..بزدل ہے اور مکار بھی ہے ..اس لئے اپنی کرسی کو بچانے کے لئے عالمی طاقتوں کے ہاتھوں کھیلتا ہے اور عالمی بینک سے قرضے لیتا ہے اور ان کی شرایط کو تسلیم کرتا جاتا ہے اور مہنگائی کرتا جاتا ہے ...حتہ کہ معاشرے میں ہر برائی جنم لے لیتی ہے ...ساری برائیوں کی جڑھ یہ کشکول ہے جو حکمران چند غداروں کی وجہ سے تھام لیتا ہے ..کیونکہ وہ نقشہ ہی ایسا پیش کرتے ہیں کہ بدکردار حکمران کو کشکول کے بغیر کرسی دن میں بھی گھومتی نظر آتی ہے .....آپ پوری دنیا کے ملکوں پر غور کر لیں .نظر دوڑا لیں کہ جن جن ملکوں نے بھی عالمی بنکوں سے قرض لئے وہ کبھی خوشحال نہیں ہوۓ ...چند ایک نے جو صحیح مصرف کیا ..صحیح طریقے سے صحیح عوامی منصوبوں پر خرچ کیا وہ تو اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گے ..مگر زیادہ تر اپنے کرپٹ حکمران کی وجہ سے معاشرے کو ایسی دلدل میں پنچا گہے ..جہاں سے واپسی کا سفر سواۓ انقلاب اور خون خرابے کے کچھ بھی اور کبھی بھی نہیں نکلے گا ...اگر میں یہاں انڈونیشیا یا کی دوسرے ملکوں کی مثالیں دوں ..یا مختلف ملکوں کا جایزہ پیش کروں جن ملکوں کا سفر کر چکا ہوں اور جو میں دیکھ چکا ہوں تو بات لمبھی ہو جاۓ گی ..کہ کس طرح ایک سازش کے تحت مسلمان ملکوں کے عوام کو مجبور کیا گیا اور بیروزگاری . مہنگائی . جیسی لعنت کی وجہ سے لڑکیوں کو گھر سے روزگار کی خاطر نکلنا پڑا ..اور پھر اس گھر سے نکلی ہوئی فاطمہ نے کیا کیا گل کھلاۓ ..لکھنا اور دیکھنا زیب نہیں دیتا ....اسی لئے یہ ملالہ وغیرہ جیسے ڈرامے کرواۓ جاتے ہیں اور اسی لئے ہر روز بجلی . گیس . پیٹرول کی قیمتیں میں اضافہ کیا جاتا ہے ..یہ سب ڈرامے کرپشن کرنے مال بنانے اور عالمی سازش کو پروان چڑھانے کے لئے کئے جاتے ہیں ..یہ ایک گہری سازش ہے ..جس سے ہمارے معاشرے کو تباہ کر دیا گیا ہے ..یہ میوزیک اور فیشن شو بھی اسی کا حصہ ہیں ..ہر حکمران نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے ...اب معاشرہ ذہنی طور پر .اخلاقی طور پر اور معاشی طور پر تباہ ہو چکا ہے ......اب ملک میں زنا .ریپ ..اغوا .ڈکیتیوں اور لوٹ مار .منافقت . ملاوٹ اور مادیت پرستی پر قابو مشکل ہے ..اب انقلاب ہی آخری حل ہے ..جو نظام بھی بدلے گا اور بد کردار حکمران اور کشکول کو بھی توڑے گا .......جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ ...