......................................انقلاب بغاوت ...........................
..............اٹھو ہم وطنو اب انقلاب کی ریاضت کرنا ہو گی
.............عمر فاروق جیسی اب دعوت خلافت کرنا ہو گی
............با ضمیرو وقت ہے اب ضمیر کی سخاوت کرنا ہو گی
............مکرو فریب کی سیاست کے خلاف بغاوت کرنا ہو گی
...........اپنے لئے تو سبھی کرتے ہیں
...........اب حکمران کے لئے بھی عبادت کرنا ہو گی
............ہر روز کے مرنے سے بہتر ہے
...........اب موت کی بھی عیادت کرنا ہو گی
...........حکمران چور لٹیرا کرپٹ اور غدار ہے
..........اب اس کے خلاف بھی بغاوت کرنا ہو گی
...........یہ فرسودہ نظام ایسے نہیں بدلے گا
.........اب قطرہ خون کی خیرات کرنا ہو گی
...........قبر کی جگہ ملے نہ ملے
.........اب کفن باندھنے کی استقامت کرنا ہو گی
...........ہر تجزیہ نگار ہے یہاں براۓ فروخت جاوید
..........لفظوں کی نہیں اب عملی خطابت کرنا ہو گی
..............................جاوید اقبال چیمہ ...میلان ..اطالیہ
...........٠٠٣٩..٣٢٠...٣٣٧...٣٣٣٩........

No comments:
Post a Comment