................اینکر براۓ فروخت ................
........کافی دنوں سے ایک خبر اخبار کے تراشے کے ساتھ ایک مہربان نے فیس بک پر لگائی تھی ...میں دیکھتا رہا اور انتظار کرتا رہا ...کہ کب کوئی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے ..اور کب ہتک عزت کا مقدمہ داخل ہوتا ہے ...مگر کافی انتظار کے بعد بھی کوئی ہل چل نہیں ہوئی ...بلکہ آہستہ آہستہ دوسری خبروں کی طرح یہ خبر بھی ماضی کا حصہ بن چکی ہے ...کیونکہ بڑے لوگوں کی خبر ایک ہی بار اخبار کی زینت بنتی ہے ...اور جب خود ہی وکیل ..خود ہی منصف ..خود ہی عدالت والا معاملہ ہو تو بات اور بھی آسان ہو جاتی ہے ....خبر یہ تھی کہ ناین الیون کے واقعہ کے بعد پاکستان کے چند صحافی ..کالم نگار اور اینکر حضرات کروڑوں اور اربوں کے اثاثے کی ملکیت بن چکے ہیں ...چنیل اور اخبار کے مالکان کے علاوہ جو نام لکھے ہیں ..ان ناموں میں سے چند نام یہ بھی ہیں ...جو ہمارے بھروسے والے ...جن کی ہم بڑی عزت کرتے ہیں اور جن کا بڑا نام ہے ...اور جو سیاستدانوں کے ساتھ ملکر ہمارے جذبات سے بھی ..عزت.غیرت .وطن کی دی ہوئی آزادی کے ساتھ بھی بڑی مہارت کے ساتھ کھیلتے ہیں اور کھیل رہے ہیں ......ان میں جاوید چودھری .. مبشر لقمان ..حسن نثار ..نزیر ناجی ..مجیب شامی ..مہر بخاری .عاصمہ جہانگیر ..سلیم سافی ..انصار عباسی ..حامد میر ..اور تنظیم کے صدر شوکت صاحب کے علاوہ مافیا کے سرکردہ ملک ریاض کا کردار بھی شامل ہے ....اگر یہ بات سچ ہے ..تو میں تو اس ملک کی بدقسمتی ہی کہ سکتا ہوں ....ویسے تو ہر زی شعور یہ بات جانتا ہے.اور بڑے بڑے نام ہیں ...مگر کیا بنے گا ..کچھ بھی نہیں ..اس ملک میں ہم پاکستان کے خلاف بولنے والوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکے ...بکنے والوں کا کیا بگاڑ لیں گے ..ہم غداروں کو میڈل اور تمغے دینے والی قوم ہیں.غداروں کے لئے ہماری زمیں بڑی زرخیز ہے ..امتیاز عالم اور حسین حقانی کا کیا بگاڑ لیا ہم نے.امریکہ کی ایمبیسی میں جب صحافی جام پی جام کے کش لگایں گے تو کچھ تو صلہ ملے گا قوم کو ..صحافیوں کا کیس تو عدالت میں بھی ہے . مگر کیا بنے گا ..ہزاروں کیس تو سیاستدانوں کے نیپ میں پڑے سڑ گل رہے ہیں ..میری کون سنے گا ..یہاں تو قادری صاحب اور شیخ رشید جیسے لوگوں کی کوئی نہیں سکتا ...میرے جیسے لوگوں کے خلاف ایکشن ایک منٹ میں ہو جاتا ہے ..اس ملک نے آخر کار مزید برباد ہونا ہے ..جہاں جنگل کا قانون ہے .. پاکستان میں بھوت ساری ایجینسیاں اپنا اپنا کام کر رہی ہیں ..اور وہ کامیاب بھی ہو چکی ہیں ...جنگ بھی جیت چکی ہیں ....سب سے بڑا کام انہوں نے پاکستانیوں سے لیا کہ یہ جنگ جو ہماری نہیں تھی اس کو ہماری جنگ بنایا ....ہمارے اندر ڈالر ڈال کر ہماری زبان اور قلم کو قابو کیا .فرسٹریشن ..ٹارگٹ کلنگ ..پیدا کی ..بے حیائی .اور دوسری ہر برائی کو بڑی مہارت سے ہمارے معاشرے کو برباد کر دیا گیا ہے ...اب ہم زوال کی طرف تیزی سے گامزن ہیں ...کوئی بھوت بڑا انقلاب ہی ہم کو بچا سکتا ہے ..انقلاب بھی اگر کسی دیانت دار لیڈر کی رہنمائی میں آے تو ....ورنہ خانہ جنگی تو ہو گی ...کون بچاتا ہے اس ملک کو ..کون اس بحران سے ںکالتا ہے ..تم بھی دیکھو میں بھی دیکھوں گا ........اپنی آخری کتاب کئ آخری غزل ...سوچتا ہوں کیا لکھوں ..کا آخری شعر ...........
..... پھر بھی.خدا اور نبی سے نا امید نہیں جاوید
.....حکمران سے نا امید لکھوں یا بد گماں لکھوں
..................جاوید اقبال چیمہ ....میلان ..اطالیہ .......

No comments:
Post a Comment