........................................بکرا ..................................
..............بکرا عید پر ہم نے بھی کرنا ہے قربان اک بکرا
.............سفید پوشی کی بھرم کا ہے قدر دان اک بکرا
.............خون تو پہلے ہی بھوت بہ رہا ہے ہر طرف
............چڑھاوا جمہوریت کے لئے ہے شان اک بکرا
............آمریت سے نکلا تو پھنس گیا شکنجہ جمہوریت میں
............مجبوری کے پس منظر میں ہے انقلاب امتحان اک بکرا
...........جب چاہتا ہے یہاں سارے گر آزما جاتا ہے
..........واہ امریکا کے لئے ہے پاکستان اک بکرا
...........ذبح کرنے سے ہو گا قایم دنیا میں امن
...........اسرئیل کی نظر میں ہے مسلمان اک بکرا
..........اتار لو کھال میری بہا دو خون میرے حاکم
.........تیرے اقتدار کے لئے میں ہوں حکمران . اک بکرا
.........گو نواز گو کہتا ہوں مگر تجھے سمجھ نہیں آتی
.........انسانوں کی زبان کو بھی سمجھتا ہے زبان اک بکرا
.........خرید لو مجھے اور لے لو گوشت کا مزہ جاوید
........لکھا لو قصیدہ اپنا کہ میرا بھی ہے قلمدان اک بکرا
............جاوید اقبال چیمہ ..اٹلی والا ..٠٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨