...........................میں اسلام آباد دھرنے میں کیوں آیا ہوں
.........................نظام کی تبدیلی کا پیغام نواز شریف کے نام
..............شان اور آئین پاکستان کے محلات دیکھنے آیا ہوں
.............کچھ تجھے روشنی کچھ اپنا جلوہ دکھانے آیا ہوں
............یہ عمران .قادری . نے جو سجائی ہے محفل
............اس محفل کی تم کو للکار سنانے آیا ہوں
............تم ہی کہتے تھے کہ مجھے نہیں معلوم آجنڈہ ان کا
...........اس اجنڈے کی الف .ب .تم کو سمجھنے آیا ہوں
...........تیرے نزدیک عمران ابھی سیاست میں بچہ ہے
..........اس بچے کی آھو پکار تم کو سنانے آیا ہوں
...........عمران خان تو خون دینے کے لئے ہے تیار
...........اپنے خون کا بھی تھوڑا سا رنگ جمانے آیا ہوں
.............تو کہتا ہے ممی . ڈیڈی..برگر ہیں ہم
............اس برگر کا زائقہ تم کو چکھانے آیا ہوں
..........تو نے کر دی بنجر زمین میرے وطن کی
.........بس قطرہ خون سے وہ سیراب کرنے آیا ہوں
..........ہر عمارت کو نیا نظام سے غسل دلوانے آیا ہوں
..........پارلیمنٹ میں تیری ساری کرپشن دفنانے آیا ہوں
......................جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ......
....................٠٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨ ............
No comments:
Post a Comment