.............................دھرنے والے دھرے رہ جایں گے ...................
............یہ فرمان ہے میرے مغرور .فرعون .تکبر سے سر شار .گردن میں سریا رکھنے والے .اقتدار کے بھوکے.کرپشن کے بادشاہ .حکمران کا ..کہ دھرنے والے رہ جایں گے .ساتھ یہ بھی فرمایا کہ پچھلی حکومت کے کرپشن کے سکینڈل تھے .ہمارا کوئی کرپشن کا سکینڈل سامنے نہیں آیا ..واہ قربان جاؤں .میرے پیارے حکمران کے جھوٹ پر .جو خود بھی اور شاہ کے وفادار بھی شریف برادرن کو عمر فاروق اور ابوبکر صدیق کے درجہ پر پنچتے اور پنچاتے ہیں .واہ ان کو میں کیا عرض کروں .پوری قوم جانتی ہے .کہ یہ تو بیچارے کھوتی رہڑھی پر آے تھے اور آج بھی گدہ گاڑی پر سفر کرتے ہیں .بیچارے کھدر کا لباس پہنتے ہیں .صوم و صلات کے پابند ہیں .میاں صاحب کی زکات .صدقات اور ٹیکس پر ملک چل رہا ہے .ملک میں نہ کوئی ظلم ہوتا ہے نہ نا انصافی ہے .ہر طرف دودھ .شہد کی نہریں به رہی ہیں .سارے کے سارے جج قاضی ہیں .نچلی سطح پر اقتدار منتقل ہو چکا ہے .ہر کام میرٹ ہو رہا ہے .نظام کو ہم نے عوام کی امنگوں کے مطابق تبدیل کر دیا ہے .واہ میرے پاک صاف حکمران اگر تم دیانت دار ہو .نڈر ہو .جرات والے ہو .انصاف پسند ہو .کرپشن سے پاک ہو .تو پھر اس ملک میں کوئی خرابی نہیں ہے اور نہ اس ملک میں کوئی بد دیانت ہے نہ لٹیرا ہے .ہر طرف شانتی ہی شانتی ہے .واہ قربان جاؤں تیری جمہوریت پر ..کیونکہ ہر وزیر ہر ادارے کا سربراہ میرٹ پر براجمان ہے .میاں نواز ..میاں شہباز صاحب .اگر آپ اتنے ہی دیانت دار تھے تو عمران خان کے کہنے پر چار حلقے کھول دیتے اور دنیا کو دکھا دیتے .انصاف کسے کہتے ہیں .اگر جرات تھی تو کرپشن کے کھلاڑی زرداری کو پھانسی پر لٹکا دیتے .اور سچ سننا گوارا کر لیا کریں .اتنے سکینڈل آپ کے چینل پر دکھاۓ جا چکے ہیں .مگر میاں صاحب آپ کو شرم نہیں آتی .نہ الیکشن کمیشن .نہ سپریم کورٹ .نہ نیپ .کو شرم آنے دیتے ہیں .کیوں آپ سب عوام کو قوم کو بیوقوف بناتے ہیں .کیوں ہم سب کو آپ جانور سمجھتے ہیں .کیوں ہمارے حقوق سلب کرتے ہو .کیوں ہمارے ساتھ جھوٹ بولتے ہو .آپ ٢٠ کروڑ کے نمایندے نہیں ہو .آپ دھاندلی کی پیداوار ہو .چھانگا مانگا سیاست گرو ہو .ضیا کی پیداوار ہو .اس بار بھی اگریمنٹ دھاندلی سے آے ہو .کرپشن سے آے ہو .اداروں کی ملی بھگت سے آے ہو .پہلے اجنسیوں کے زریعہ آیا کرتے تھے .اس بار ایک نیا ڈرامہ رچایا گیا .مگر میاں صاحب ماننے کو تیار نہیں .قوم کی آواز سننے کو تیار نہیں .پھر کہتے ہیں کہ دھرنے والے ملک کو نقصان پنچا رہے ہیں ..نہیں میاں صاحب آپ دونوں ہمارے ملک کو نقصان بھی پنچا رہے ہیں اور خون میں بھی نہلا رہے ہیں .اور آپ مزید خون بہائیں گے .کیونکہ آپ کے اندر اتنی غیرت نہیں تھی کہ آپ ماڈل ٹاؤن اور اسلامآباد میں خون بہانے کے بعد قوم سے معافی مانگ کر مستعفی ہو جاتے .کیونکہ آپ ملک کو تباہ و برباد کرنے جا رہے ہیں اور مزید کریں گے .آپ ملک کی بربادی کے ذمہدار ہیں .آپ اپنی انا اور خود غرضی کو ملکی سالمیت پر ترجیح دے رہے ہیں .وقت کم ہے .سوچ سمجھ لیں میاں صاحب ...یہاں ١٠٠ سال کسی نے حکومت نہیں کرنی .آخر ایک دن آپ نے جانا ہے .عزت سے جایں .فرعون کی طرح جانے کی کوشش نہ کریں .مجھے دکھ ہوا ہے .آپ کے بیان سے .الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کے کردار سے ..یہ سپریم کورٹ بھی آپ کی طرف داری کر رہی ہے .جس دن میری طرف داری کرے گی .میں فخر کروں گا .ابھی تیرے انصاف سے شرمندہ ہوں .مجبور ہوں .لاچار ہوں ..کہ میاں صاحب تمہارا بیان سن کر اپنا .ٹی.وی .بھی توڑ نہیں سکا ..میں تمہارا کیا بگاڑ سکتا ہوں ..واقه تم شیر ہو جنگل کے ..انڈے دو یا بچے دو ..تم کو کوئی نہیں روک سکتا ..سب تم سے ڈرتے ہیں .جس طرح فرعون سے ڈرتے تھے ....پکڑ کو یاد رکھنا ..خدا کی پکڑ ہو گی .انشااللہ ...جاوید اقبال چیمہ .اٹلی والا .......٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨