........................................پارلیمنٹ سے میرا اعتماد اٹھ چکا ہے ...آخر پارلیمنٹ ہے کس بلا کا نام ..پارلیمنٹ کا اصل چہرہ ..چند الفاظ آپ کی خدمت میں .......................دودھ کی رکھوالی کے لئے بلی نے لگایا وہاں ڈیرا ہے
......................فرعون و شداد کی صورت میں شیطان کا وہاں بسیرا ہے
.....................ہاریوں کو انصاف دینے بیٹھا وہاں ہر وڈیرا ہے
....................ہیں سب کے ضمیر مردہ بیٹھا وہاں ہر لٹیرا ہے
...................انصاف لینے کس کس عدالت میں جاؤ گے
..................باہر روشنی ہی روشنی اندر اندھیرا ہی اندھیرا ہے
..................تبدیلی نظام کی امید وفا لگا بیٹھا ہوں اس عمارت سے
................یہ خود غرض مفاد پرست حکمران نہ تیرا نہ میرا ہے
................چراغوں سے روشنی کر دو یا بتیاں گل کر دو
...............٦٥ سالوں سے براجمان وہاں ظلمت کا پھیرا ہے
................فٹ پاتھ پر بھوکے بچے .اسلام لہو میں ڈوبا ہے
..............جو پیتا میرے خون کو بیٹھا وہاں ہر ایرا غیرا ہے
..............میری آواز کو جو بلند کر رہا ہے دنیا میں جاوید
..............یہ انقلاب قادری و عمران ہی میرے لئے نوید سویرا ہے
.............................جاوید اقبال چیمہ ..میلان.اٹلی .والا

No comments:
Post a Comment