..............................حکمران اور آدمی ............................
...........جنگل میں سانپ شہر میں بستے ہیں آدمی
..........سانپوں سے بچ کے آؤ تو ڈستے ہیں آدمی
..........ہر دور میں آتش نمرود جلاتے ہیں آدمی
........کرم اس کا کہ ہر دور میں بجھاتے ہیں آدمی
.........حقوق کی خاطر سڑکوں پر کریں احتجاج
.........تو کرپٹ حکمران کہتا ہے بھونکتے ہیں آدمی
.........انصاف کی بات کریں تو ہم ٹھہریں جانور
.........آدم خور پارلیمنٹ میں بولتے ہیں آدمی
..........انسان کے روپ میں شیطان کو دیکھئے
.........جھوٹے بھی سچ بولنے پر ٹوکتے ہیں آدمی
........عوام کی شکل میں ہم بھیڑ بکریاں ہیں
........بھیڑئے کی شکل میں ہم سے کھیلتے ہیں آدمی
........انقلاب بھی آے گا نظام بھی بدلے گا جاوید
........ہر دفعہ ہر فرعون سے ٹکراتے ہیں آدمی
......................جاوید اقبال چیمہ ..اٹلی والا .....
.................٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨ ............

No comments:
Post a Comment