..............................انقلاب محبت ...قسط نمبر دو ........................
................حالانکہ انقلابی اور نظام کے باغی نے اپنے اناڑی پن کو ملحوظ خاطر رکھتے ہووے .اپنی محبت کو چند ہدایات بھی عرض کی تھیں ..مگر پھر بھی ہوا ووہی .جو کرپٹ حکمران نظام کو تبدیل نہ کرنے کے لئے کر رہے ہیں ...ملاحضہ فرما لیں ..................................................................
.......................دیکھ لو ہم سے کبھی بیوفائی نہ کرنا
.....................ناراض ہو جانا مگر ناراضگی طرز جدائی نہ کرنا
......................تیرے جسم کا بھوکا نہیں ہوں میں
...................بس کبھی مجھ سے بے اعتنائی نہ کرنا
..................جو ظلم چاہے کر لینا احتیاط سے
................خدا راہ مگر دعویٰ خدائی نہ کرنا
................ہر تلخ حقیقت سمجھا دینا پیار سے
...............خدا راہ مگر طعنہ سرائی نہ کرنا
...............سچائی کو چہرے کی زینت رکھنا
.............غلط اداؤں سے کبھی کج ادائی نہ کرنا
............ہر سچ کو کھلے دل سے قبول کروں گا
.............مگر جھوٹ کو بیان ڈھٹائی سے نہ کرنا
...........ترک تعلق کرنا چاہو تو کر لینا
............مگر لبوں سے کبھی جگ ہنسائی نہ کرنا
...........ہر دکھ سمو لینا ہمارے جانے کے بعد
............لوگوں سے کبھی گلہ تنہائی نہ کرنا
...........شاید تم کو کچھ بھی نہ دے سکے جاوید
..........پھر بھی تم کبھی راز افشائی نہ کرنا
...............جاوید اقبال چیمہ ..اٹلی والا
...............٠٠٩٢٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨

No comments:
Post a Comment