......................
انقلاب ..سیاست ..اور جمہوریت .................
................
انقلاب کے نام کو تماشا بنانے والے صرف وہ سیستدان ہیں ..جو سیاست اور جمہوریت کا دن رات راگ الاپتے ہیں .....مگر سیاست اور جمہوریت کو بدنام بھی کرتے ہیں اپنی کرپشن ..چھوٹ ..لوٹ مار ..بد دیانتی اور منافقت کی وجہ سے ......کیونکہ سیاست اور جمہوریت کوئی منافقت کا دوسرا نام نہیں ہے ..یہ صرف پاکستان کی بیدقسمتی ہے ہُم کو جمہوریت اور سیاست میں بھی بدترین آمریت ملتی آئی ہے ...اسی لئے مُلِک کو ایک انقلاب کی ضرورت ہے ..اور اس انقلاب کو دعوت دینے والے اور پاکستان کو اس مقام تک پنچانے والے یہی بےغیرت جمہوریت اور کرپٹ سیاستدان ہیں ..جو ایک دوسرے کا احتساب نہیں کرتے ..بلکہ دفاح کرتے ہیں ....اور ان بغیرتوں کی حرکتوں کی وجہ سے انقلاب نے آنا ہے ...اس انقلاب کے آگے جتنے مرضی پل باندھ لو ..یہ آے گا اور آ کر رہے گا ....اگر بلاول زرداری اور مریم نواز کی آپس میں شادی بھی حکمران کروا دے تو بھی انقلاب کو نہیں روکا جا سکتا .......شہباز شریف تو زرداری کو سڑکوں پر نہیں گھسیٹ سکے ..مگر ان سب کو سڑکوں پر گھسیٹنے والا انقلاب جلد آ جاۓ گا .....چاہے وہ انقلاب عمران خان ..جماعت اسلامی ..قادری صاحب ..شیخ رشید ..دفاع پاکستان کے گٹھ جوڑ سے آے..یا پھر کوئی آمر لاۓ...انقلاب نے تو آنا ہے ..مگر پرویز رشید ...رانا سنا الہ اور دیگر مشورے دینے والوں کے غلط مشوروں کی وجہ سے آے گا .......اور جو یہ کہتے ہیں کہ انقلاب جمہوریت اور قانون کے دائرے میں رہ کر لایں.....تو وہ بکواس کرتے ہیں .....یہ باتیں وہاں کی جاتی ہیں ..جہاں قانون اور جمہوریت کی حکمرانی ہو .....اور جہاں خاندانی وراثت اور خلافت ہو ..وہاں قانون اور جمہوریت کی بکواس نہیں کرنی چائے ......وہاں آنے والا اور نظام بدلنے والا بھی کسی قانون کا پابند نہیں ہوتا ..میں ضیاء اور مشرف کو بےغیرت اور غدار اس لئے نہیں کہتا کہ انہوں نے مارشل لا کیوں لگایا ..بلکہ اس لئے کہتا ہوں کہ انہوں نے یہ نظام کیوں نہ بدلہ ....جبکہ وہ نظام تبدیل کر سکتے تھے ..مگر انہوں نے اپنی کرسی کی خاطر چوروں لٹیروں کو ساتھ ملا کر حکومت کی ....ہم ہر آنے والے کے لئے مٹھایاں تقسیم کرتے آے ہیں اور اب بھی کریں گے ..کیونکہ میرے جیسے لوگوں کو اس بےغیرت جاگیروں کے نظام سے نفرت ہے .........ہمارے سیاستدان کی سب سے بغیرتی یہ ہے ..کہ جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں ..تو ان کا رویہ ..بھڑکیں ...اور بیانات کچھ اور ہوتے مگر اقتدار میں آنے کے بعد ان کے قول اور فعل میں تضاد ہوتا ہے ....یہی اس ملک کی بدقسمتی ..تباہی اور بربادی کی وجہ ہے ....اسی لئے انقلاب نے آنا ہے انشااللہ .............................
...............
جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ...٠٠٣٩..٣٢٠..٣٣٧..٣٣٣٩.....