Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Friday, August 1, 2014


...........................عمران خان کو میرا سلام .............................
.............عمران خان کو اس لئے سلام پیش کرتا ہوں .کہ اس نے وقت کے حکمرانوں کو ان کا اصلی چہرہ قوم کے سامنے دکھانے کا موقعہ فراہم کر دیا ..اور کرپٹ حکمرانوں کے چہرے پر جو نقاب تھا ..وہ نقاب اٹھا کر دکھا دیا ..قوم کو پتہ چل چکا ہے .کہ اقتدار والوں کا منشور کیا ہے مقصد کیا ہے ..الیکشن کے دنوں میں شریف برادران قوم کو انقلاب لانے کا لولی پاپ دیا کرتے تھے .احتساب کی بات اور انصاف کی بات کیا کرتے تھے ..حکمران کے سب وعدے جھوٹے نکلے .نہ بجلی .نہ گیس .نہ روزگار .نہ انصاف . نہ احتساب ...شریف برادران نے قوم سے دھوکہ کیا .فراڈ کیا .دھاندلی سے چور دروازے سے پہلے کی طرح اقتدار پر قبضہ کیا اور اپنی مرضی کے من پسند لوگوں کو ہر محکمہ کا انچارج بنا دیا . اور نام بدنام کیا جمہوریت کا ...شریف برادران اپنا منشور پڑھ لیں اور جلسوں کی سی ڈی چلا کر سن لیں ..ان کو پتہ چل جاۓ گا .کہ عمران خان کے مطالبات غیر قانونی نہیں ہیں ..یہ ووہی مطالبات ہیں جو شریف برادران زرداری صاحب کے دور میں چاہتے تھے ..میاں صاحب کے ہر فرد نے اسی انقلاب کا قوم سے وعدہ کیا تھا ..مگر وہ کرپشن کے علاوہ کچھ بھی نہ کر سکے ..تو عمران خان کے مطالبات جائز ہیں ..میاں صاحب کو ڈر کس بات کا ہے ..اگر وہ اتنے ہی مقبول ہیں تو مڈ ٹرم الیکشن میں جانے سے کیوں ڈرتے ہیں ..میاں صاحب شیر بنو .شیر بنو ...عمران خان کا کوئی ایسا مطلبہ نہیں ہے جو پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت کے خلاف ہو ..عمران خان کا سب سے بڑا سٹینڈ اور کارنامہ یہ ہے کہ فوج کو دعوت نہیں دے رہے ...اگر حالات خراب ہوتے ہیں اور میاں صاحب ہٹ دھرمی کا مظاھرہ کرتے ہیں .اور اقتدار سے غیر آئنی طور پر چمٹے رہتے ہیں .اور کتا کتا ہاۓ ہاۓ کا انتظار کرتے ہیں .پھر تیسری قوت فایدہ اٹھاتی ہے تو ذمہ دار میاں صاحب ہوں گے ..اسی کا نام انقلاب ہو گا اگر میاں صاحب خود نظام تبدیل کر کے ..سب کے مشورے سے اصلاحات کے لئے اگر عبوری حکومت بنانے کا مشورہ مان لیتے ہیں اور مڈ ٹرم الیکشن کا علان کر دیتے ہیں ..تو میاں صاحب کی اور پاکستان کی عزت وقار میں اضافہ بھی ہو گا اور مارشل لا کا راستہ بھی ہمیشہ کے لئے بند ہو جاۓ گا ..اور میاں صاحب پھر ہیرو بن سکتے ہیں ..ورنہ دوسری صورت میں مغروری .تکبر ان کو فرعون بنا دے گی ..اور مٹی بھی پلید ہو جاۓ گی ..کیونکہ اس ملک میں نظام نے ہر حالت میں تبدیل ہونا ہے ..ووہی ہیرو ہو گا قوم کا ..جو یہ کام کر یا کروا جاۓ گا ..ورنہ اگر خونی انقلاب آ گیا ..تو بڑے بڑے چور..لٹیرے حکمران الٹے لٹکا دئے جایں گے .اور سخت احتساب کا خطرہ موجود ہے ..حکمران عقل کے ناخن لے اور عزت سے نظام کو تبدیل کر دے ...ورنہ عوام کرپٹ حکمرانوں کی تکہ بوٹیاں نوچنے کے لئے تیار ہیں ..مت ہم کو یہ پھر لولی پاپ دو .کہ ملک حالت جنگ میں ہے .یہ بات ہم ٦٥ سالوں سے جانتے ہیں ..بہتر ہے یہ کام سیاستدان فوج کے بلانے کے بغیر کر لیں ..کیونکہ اس دفعہ اگر فوج آئی ..تو ہم فوج سے یہ کہنے پر مجبور ہوں گے کہ کسی سیاستدان کو حکومت میں شریک نہ کرو اور سیاستدانوں کی لاشوں کو کھمبوں پر لٹکا دو ..تاکہ ان کی نسلیں  گواہی دے سکیں کہ قوم نظام کی تبدیلی چاہتی تھی ..مجھے زیادہ خوشی ہوتی کہ اگر کراچی والے اور قادری صاحب  بھی عمران خان کے ساتھ ہوتے ...کیونکہ عمران خان کے مطالبات ایک حقیقت ہیں اور ملکی اور جمہوریت کے مفاد میں ہیں ..قوم کی دل کی آواز ہیں ..اور اگر عمران خان کو کوئی پریشیر ڈال کر اپنے موقف سے ہٹا دیا جاتا ہے ..تو یہ خلا کوئی اور پر کر لے گا انشاللہ ....عمران خان کو سلام صرف اس لئے پیش کرتا ہوں .کہ وہ ابھی تک اپنے موقف پر ڈٹے ہووے ہیں .......میں نے جو اپنی کتاب ..انقلاب کا دیا .....میں کبھی لکھا تھا ..پھر دوہرا دیتا ہوں ..............کفن باندھ کر ١٤ اگست کو اسلام آباد کی طرف مارچ کروں گا انشااللہ ..اور میری موت کا ذمہ دار خدام اعلی پنجاب ہو گا ....................
..............سنا ہے نام چلو انقلاب کا دیا جلا کے دیکھتے ہیں
..............چلو اس منچلے ہجوم کو بھی قوم بنا کے دیکھتے ہیں
..............سنا ہے نعروں سے آ  جاتے  ہیں   انقلاب
...............چلو ہم بھی نعرہ انقلاب  لگا کے  دیکھتے ہیں
..............سنا ہے نشہ اقتدار دور کرتا ہے عوام  سے
.............چلو ہم بھی  شعور عوام  جگا کے دیکھتے ہیں
.............سنا ہے لکھنے سے کھلتے ہیں راز  دل
..............چلو ان رازوں سے پردہ اٹھا کے دیکھتے ہیں
..............سنا ہے اسلامآباد میں گزر ہوتا ہے اسلام  کا
..............چلو اسلام آباد میں کہیں پہرہ  لگا کے دیکھتے ہیں
..............سنا ہے یہاں ضمیروں کے ہوتے ہیں سودے
.............چلو کسی دن پارلیمنٹ جا کے دیکھتے ہیں
.............سنا ہے گولی سے ہو جاتا ہے  امن  جاوید
.............چلو اپنی  اپنی لاش کو کفن پہنا کے دیکھتے ہیں
............................جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ.........
..........٠٠٣٩..٣٢٠..٣٣٧..٣٣٣٩............
...........٠٠٩٢.........٣٠٢٦٢٣٤٧٨٨

No comments:

Post a Comment