Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Saturday, May 18, 2013


،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،الیکشن ٢٠١٣ ،،قسط ٢ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،،آھستہ آھستہ سب پارٹیوں پر الیکشن کی دھاندلی کے خدو خال نمایاں ہوتے جا رہے ہیں ،،گو کہ اس ملک کی بد قسمتی ہے کہ غداروں کی گردن تک ہاتھ نہیں پنچ پاتا،،،کیونکہ ہمیں وہ چلا رہے ہیں ، جو صرف ڈالر کی زبان جانتے ہیں ،،اور پھر سیاستدانوں کو رام کرنے کے لئے اور خوش کرنے کے لئے امریکا کے سفیروں سے ملایا جاتا ہے ،،جس سے معاملہ  رفہ دفعہ کر لیا جاتا ہے ،،جو سلسلہ شروح کر دیا گیا ہے ،،جس طرح ہمارا کلچر ہے ، کہ جب کوئی نہیں مانتا تو اس کو شہر کے بڑے بدمعاش ،کن ٹوٹے راہے راست پر لانے کے لئے کافی ہوتے ہیں ،،جس طرح لاہور کے بیکری والے ملازم کے ساتھ ہوا تھا ،،اس نے  عدالت میں بیان بدل دیا تھا ،،کہ مجھے مارنے والا شریف برادران کا جوائی نہ تھا ،،یہ کام ایک کن ٹوٹے سے لیا گیا تھا ،،،اور اس کو اسمبلی کا ممبر بنا دیا گیا ہے ،،یہ ہے پاکستان کا نظام ،،جس کے تحت ہم ہر کسی کی مٹی پلید کرنے کے مجاز ہیں ،،،خواہ الیکشن قومی ہوں یا کونسلر کے ،،،،چھوٹے چھوٹے بدمعاش بڑے ایک بدمعاش کے سہارے چلتے ہیں ،،،اسی لئے ہم غداروں کو بھی پاکستانی جھنڈے میں دفناتے ہیں ،،یہ عزاز بھی صرف پاکستانی نظام کو حاصل ہے ،،اسی لئے کہتا ہوں کے اس ملک کا ایک ہی حل ہے اور وہ ہے انقلاب ،،،جو احتساب بھی کرے گا ،،قرضے واپس ،اسلہ واپس ،جاگیریں واپس ،بھی لے گا اور وڈیرہ شاہی اور ہر شاہی کو ڈنڈا بھی دے گا ،،،اور پھر ایسا نظام بدلہ جاۓ گا ،،جس سے میریٹ والا ،نڈر ،بیباک ،جذبے والا نوجوان وزیر بنے گا ،،،اس نظام میں یہ نہیں دیکھا جاۓ گا ،،کہ اس نوجوان کے پاس تجربہ ہے کہ نہیں ،،جس طرح شریف برادران طنزیہ کہتے ہیں کہ عمران خان کا نوجوان ناتجربہ کار ہے ،کیا حکومت چلاۓ گا ،،،میں پوچھتا ہوں کہ کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تجربہ لے کر نہیں چلتا ،،،ان پرانے ،بےغیرت،کرپٹ سیاستدانوں سے زیادہ بہتر اس ملک کو چلا سکتا ہے ،،،میرا  عمران خان کو مشوره ہے کہ اس دھاندلی والے الیکشن میں جو اس کو امتحان میں ڈالا گیا ہے اور بدنام کرنے کی سازش کی گئی ہے ،،اس کا حل یہ ہے کہ پرویز خٹک کی بجاے کسی نوجوان ناتجربہ کار کو وزیر اعلیٰ سرحد بنا کر خود مانیٹر کریں ،اور بھونکنے والے کتوں کو ڈلیور کر کے دیکھا دیں،،نظام بدل کر دیکھا دیں،،یا اپوزیشن میں چلے جایں،،ورنہ یرہاد یہ تحریک انصاف کو بدنام کر دیں گے اور نوجوانوں کا نظام بدلنے والا خواب ہمیشہ کے لئے دم توڑ جاۓ گا ،،،میڈیا ابھی سے عمران خان کے خلاف زھر اگل رہا ہے ،،اور عمران خان اپنی پڑتی سے ان تین لوگوں کو نکال دیں جو فیصلوں میں ڈنڈی مار رھے ہیں ،،،اس الیکشن میں دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑ کر عمران خان کو وزیر اعظم کی دوڑ سے باھر جان بوجھ کر رکھا گیا ہے ،،یہ سازش ہے ،،اس کا مقابلہ صرف دو طریقوں سے کیا سکتا ہے ،،یا تو عمران خان الیکشن کا بائیکاٹ کر کے انقلاب کی طرف نکل جاتے ،،مگر حادثہ کی وجہ سے یہ نہیں ہو سکا ،،اب آخری راستہ ہے ،،کہ سرحد میں نظام بدل کر اقتدار نوجوانوں کے حوالے کر دیا جاۓ ،،تاکہ سب کتوں کا احتساب کیا جا سکے ،،سرحد کو غداروں سے پاک کر دو ،،،واضح پیغام دے دو ،،کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے ،،،،
،،،،،،،،،،،،میری کتاب خون کے آنسو ،کے چند الفاظ عرض کرتا ہوں ،،تو ناحق  خون بھا رہا ہے ہمارا ،،یہ جنگ ہماری نہیں ہے ،،،،،،،،یہ دہشت  گرد  ہے  تمارا ،،،یہ جنگ ہماری نہیں  ہے
،،،،،،،یہ  سازش  ہے  تمہاری ،،،،،یہ جنگ ہماری نہیں  ہے
،،،،،،یہ  امتحان  ہے  ہمارا ،،،،،،،یہ جنگ ہماری نہیں ہے
،،،،اگر عمران خان  اس امتحان میں سرخرو نہ ہووے ،تو وہ سازشی کامیاب ہو جایں گے جو نظام کو بدلتا نہیں دیکھنا چاہتے ،،،،،،نظام بدلنے کے ووہی خلاف ہے ،،جو بےغیرت ہے ،غدار ہے ،،ملک میں افراتفری چاہتا ہے ،،ملک دشمن ہے ،،،
،،،،،،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،،میلان ،،اطالیہ،،،،،،

No comments:

Post a Comment