Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Thursday, May 16, 2013


،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،الیکشن  ٢٠١٣ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،،،،الیکشن ٢٠١٣ ، ایک ناکام  ریاست ہونے کا منہ بولتا سبوت ہے ،،،بیوروکریسی کے کمالات میں سے ایک کمال ہے ،،،،پہلے کی طرح یہ الیکشن بھی پری پلانڈ تھے ،،کون  الیکشن کو مانیٹر کر رہا تھا ،،ان دیکھے ہاتھ  کہاں ہیں ،،بھوت سے سوالات گردش کر رہے ہیں ،،،عمران خان نے الیکشن کے خلاف تحریک چلانے کا کیوں علان نہیں کیا ،،،وہ باہر کیوں نہیں نکلے ،،اب کیا ہو گا ،،جوتوں میں ڈال کس طرح  بانٹی جاۓ گی ،،،،سب کچھ میں پہلے لکھ چکا ہوں ،،میری ویب سائٹ پر جا کر میرا ایک ایک کالم پڑھ لیں ،،،جو کچھ ہو چکا ہے اور جو کچھ ہونے والا ہے ،،،مگر الیکشن کمشن کے سیکٹری کو تو اوباما صاحب کے الفاظ یاد ہیں ، ان کو ہمارے سچ سے کوئی غرض نہ ہے ،،،فخرو بھائی کے بس کا روگ نہ تھا اور نہ ہے اور نہ کوئی کردار تھا ،،اصل کردار ہر کوئی جانتا ہے ،،،جو میں لکھ چکا ہوں ،اس کی تفصیل میں نہیں جا سکتا ،،کہ ہر پارٹی کے اندر خرابی کہاں ہے ،،اور کیوں ہے ،،،صرف یہ دیکھو کہ بلوچستان میں مینگل صاحب کے چیخنے چلانے کے باوجود بھی نتایج کو تبدیل کیا گیا ،،سندھ میں کراچی والے گروپ نے کس طرح دس دس ووٹ دونوں ہاتھوں سے ڈالے،،،،،سندھ سے جماعت اسلامی ،تحریک انصاف ،اور فنکشنل ، کو  کس طرح اقتدار سے دور رکھا گیا ،،،پنجاب میں کم از کم تیس  سیٹوں پر تحریک انصاف کو نقصان پنچایا گیا ،،،اور سرحد میں تحریک انصاف کو گندہ کرنے کے لئے اور امتحان میں ڈالنے کے لئے جان بوجھ کر کمزور حکومت بنانے کی ذمہ داری دی گئی ہے ،،جو پہلے دن سے ہی پرویز خٹک کی وجہ سے عمران خان کی بدنامی کا ذریعہ بن چکی ہے ،،اور میڈیا کے ذریعہ عمران خان پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے ،،،،مجھے پتہ ہے کہ عمران خان سے فیصلے کروانے والے کون لوگ ہیں جو کافی مرتبہ عمران خان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں ،،،،مگر عمران خان اکیلا بیچارہ کیا کرے ،،،،اور یہی حال نواز شریف کے ساتھ کیا گیا ہے ،،کھل کر وہ بھی نہیں کھیل  سکیں گے ،،آخر کار ووہی ہو گا جس طرح بیوروکریسی چاہے گی ،،،جس طرح ریمنڈ ڈیوس کا فیصلہ راتوں رات ہوا تھا ،،اسی طرح کے فیصلے ہوں گے ،،،نہ ہو گا بانس نہ بجے گی بانسری ،،،نواز شریف تو سمجھوتہ کر لیں گے ،،کیونکہ ان کو اقتدار سے دلچسپی ہے ،،،مگر عمران خان جلد ہی سرحد کی حکومت سے علیحدہ ہوتے دیکھ رہا ہوں ،،کیونکہ ایک  سچا ،دیانت دار ،اصولوں والا  جذباتی آدمی اس گلے  سوڑے، ،بیہودہ ،بےغیرت،،فرسودہ  نظام کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکتا ،،،،ویسے جتنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے ،،اس سے تو اب تک انقلاب آ جانا چاہئے تھا ،،مگر افسوس ایک تو جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کو اکٹھا نہ ہونے دیا گیا اور دوسری وجہ عمران خان کو حادثہ کی وجہ سے فیصلہ کرنے میں دیر ہو گئی ،،،اب اگر کراچی کا مسلہ کسی ڈرامائی انداز میں حل نہ کیا گیا ،،تو ہو سکتا ہے ،کہ یہ آگ پورے ملک میں پھیل جاۓ،،،اور الیکشن کا ڈرامہ سجانے والوں کے ہاتھ سے کمال   ے  ہنر مندی کا نسخہ بکھر جاۓ ،،،،مگر ابھی تک ڈرامہ رچانے والوں نے بری مہارت سے سب لیڈروں سے بیان بازی کروا دی ہے ،،کہ ہم ہر ایک کے مینڈٹ کو تسلیم کرتے ہیں ،،،جبکہ یہ مینڈٹ نہیں ،،یہ اقتدار کی بندر بانٹ کی گئی ہے ،،جس  طرح کتوں کے آگے ہڈی ڈال کر خاموش کر دیا جاتا ہے ،،یا روٹی کا ٹکڑا ڈال کر دھیان کو تبدیل کر دیا جاتا ہے ،،،اس الیکشن کے رزلٹ سے پتہ چلتا ہے ،،کہ سب کو راضی کیا گیا ہے ،،،،،،باقی کل ،،جاری ہے ،،،،،،،،
،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،،میلان    ،،اطالیہ،،،،،،،،

No comments:

Post a Comment