Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Sunday, January 19, 2014

.................
نوازشریف کا قوم سے خطاب ..دوسری قسط .............

............

٢٨...بھارت کی غنڈہ غردی ہر سطح پر بڑھتی جا رہی ہے ...ہم امن کے تجارت کے معاہدے کرتے ہیں وہ جواب غنڈہ غیردی سے دیتے ہیں ..اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا کے ساتھ کئے ہووے تمام معاھدے منسوخ کر دوں ..٢٩..پرویز مشرف کی جاری کی ہوئی دہشت گردی کی جنگ سے نکلنے کا علان کرتا ہوں ...٣٠....یہ جنگ ہماری نہیں ہے اس لئے تمام افغان مہاجرین کو ایک ہفتے کے اندر پاکستان سے نکل جانے کا حکم دیتا ہوں . یہ بھی کاروباری دکان تھی اس کو بند کرتا ہوں .٣١..قومی حکومت میں نظام کی تبدیلی کے لئے ہر ایک کی راۓ کا احترام کیا جاۓ گا ..٣٢..چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اسلامآباد میں اپنی تمام تجاویز کے ساتھ حاضر ہو جایں...٣٣..اپنی اپنی تجاویز بھیجنے کے لئے فوری طور پر ایک سیل قایم کرتا ہوں ..جس کا میل اور فیکس اڈریسس یہ ہے ..٣٤..تمام زمینوں کی تقسیم دوبارہ ہو گی ..١٢ ایکڑ سے زیادہ کسی کے پاس زمیں نہیں ہو گی ..٣٥....تمام افسر اپنے اپنے بنگلوں کا کرایا .فون .بجلی کا .میڈیکل کا بل اپنی جیب سے ادا کریں گے ..٣٦..تمام حکومت کے بقایا جات ایک مہینے کے اندر جمع کروانے کی ہدایت ..اس کے بعد جائداد ضبط.....٣٧..تمام اسلہ کے لائسنس منسوخ ...کسی کے پاس کوئی اسلہ ہو گا تو سزاۓ موت ...٣٩..٧٠ سال بعد ہر ایک کو پنشن ہوسٹل میں جگہ دی جاۓ گی ..٤٠..ہر آدمی ٹیکس ادا کرے گا ..٤١..چاۓ کا کھوکھا بھی ٹیکس نمبر کے بغیر نہیں کھل سکتا ..٤٢..ملاوٹ کرنے اور ذخیرہ اندوزی پر سزا موت ..٤٣..ہر محلے کی سطح پر کمیٹی ایک سال کی ہو گی ..٤٤..پارلیمنٹ کی مدت صرف چار سال ہو گی ..٤٥..جج اور قاضی ایمانداری .دینی اور تعلیمی بنیادوں پر مقرر ہوں گے ..٤٦..اور بھوت سے فیصلے اسلامی لیڈر کریں گے نظام میں .....٤٧...مگر جہاں تک مجھ پر الزام ہے کہ میں مشرف کو ذاتی تنگ کر رہا ہوں .تو یہ غلط ہے ..اگر کنگری عدالتیں بھٹو کا عدالتی قتل کر سکتی ہیں ..تو یہ فیصلہ بھی آج کی آزاد عدالتوں پر چھوڑ دیا جاۓ...کوئی مداخلت نہ کرو نہ تبصرے کرو ...یہاں کوئی قانون سے بالا تر نہیں ..قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے میں میری مدد کرو ...٤٢...پھچلے تمام فیصلے منظر پر آنے چاہئیں....اگر کوئی فیصلہ میرے خلاف بھی آتا ہے تو میں جرمانہ ادا کرنے کو تیار ہوں ...اس سے پہلے کہ پھر کوئی ہماری غلطیوں کی وجہ سے شب خون مارے اور ہمارا احتساب کر کے ہم کو الٹا لٹکا دے ..ہم کو خود ہی اپنا احتساب کر لینا چاہئے ..تاکہ ہماری نا اہلی سے کوئی اور آ کر نظام تبدیل کر دے ..ہم کو خود ہی اپنی اداؤں پر غور کر لینا چاہئے ..ایک نیا پاکستان کی تکمیل میں میرا اور قومی حکومت کا ساتھ دو .....میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم آپ کو آپکی امنگوں کے مطابق نیا نظام دے رہے ہیں ..قوم کے تعاون کا شکریہ .........آپ کا خیر اندیش نوازشریف ......پاکستان زندہ باد.....

.........

جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ....٠٠٣٩..٣٢٠...٣٣٧...٣٣٣٩.....

No comments:

Post a Comment