Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Saturday, January 18, 2014

.........................
جمہوریت خلافت کی طرف گامزن ....................

..........

ملک میں سب اچھا ہے ..حکمران حلوہ کھا رہے ہیں .امن کی بانسری بجا رہے ہیں .کھاتے جاؤ اور لوٹتے جاؤ ..اور جمہوریت جمہوریت کی تسبیح کرتے جاؤ ..عوام کو مہنگائی کی گولی دیتے جاؤ ..پشاور میں پولیو سے آنے والی نسل برباد ہو رہی ہے .عالمی سازش زوروں پر ہے ..کبھی شیعہ.کبھی سنی .کبھی تبلیغی اجتمع.کبھی چرچ .کبھی مارکیٹوں پر بم دھماکے .پنجاب میں چوروں . ڈاکووں کا راج .بلوچستان میں خون کی ہولی اور کراچی میں ہر طرح کا منفرد کھیل ہر روز ہوتا ہے ..مگر اس کے باوجود حکمران اپنی کرپشن میں مصروف ہے اور جمہوریت کے گن گاتا جا رہا ہے ..لوگ مر رہے ہیں حکمران اقتدار میں خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے ..قادری صاحب کا انقلاب کینیڈا سے ابھی باہر نہیں نکلا ..شاید قادری صاحب کو موت کے وقت کا علم ہے ..عمران خان ایک صوبے کی حکومت لے کر پھنس چکے ہیں ..اور جنہوں نے عمران خان سے الیکشن کے نتایج تسلیم کرواۓ تھے ..وہ خوش ہیں ..اب عمران خان اونگھوٹھوں کی تصدیق کرواتے کرواتے پانچ سال گزر جایں گے ..تب تک لوگ عمران خان سے مایوس ہو چکے ہوں گے اور سٹیج سجانے والے کوئی نیا سٹیج سجا چکے ہوں گے ..اسی طرح انقلاب اور نظام کی تبدیلی پھر ایک خواب بن کر رہ جاۓ گی ..عمران خان صاحب اس خلافت والی جمہوریت کا راستہ روک سکتے ہیں اور اپنی زندگی کے آخری ایام کو ہیرو بنا کر پیش کر سکتے ہیں ..اگر وہ کفن باندھ کر انقلاب کے لئے تیار ہو جایں...ورنہ وہ بھی زرداری . شریف خاندان کی طرح زیرو ہونے والے ہیں ..عمران خان کے پاس نکلنے کے لئے تمام جواز موجود ہیں ..انگھوٹھے ..جعلی الیکشن ..ڈرون..نیٹو سپلائی ..مذاکرات .مہنگائی.بیروزگاری .بد امنی .وغیرہ وغیرہ ...اور بھوت سے جمہوریت کے قانونی نکات موجود ہیں ...پھر کیا وجہ ہے ..کہ عمران خان جیسا دلیر .نڈر .بیباک اپنی اہمیت کھوتا جا رہا ہے ...کہیں دال میں کوئی کالا تو نہیں . غیر ملک طاقتوں نے عمران خان کو بھی گولی تو نہیں کھلا دی ہے ..یا پارٹی میں شامل چند کالی ب بھیڑوں کے جھانسے میں پھر تو نہیں چلا گیا ..انقلاب کے بغیر نظام تبدیل نہیں ہو گا اور نظام کی تبدیلی کے بغیر ملک نہیں چلے گا .........javed iqbal cheema .milaan ................٠٠٣٩..٣٢٠...٣٣٧...٣٣٣٩...

No comments:

Post a Comment