Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Sunday, February 10, 2013


,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,انقلاب ،،انقلاب ،،انقلاب ،،انقلاب ،،انقلاب ،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،،انقلاب نے آخر کار آنا ہے ،،اس ملک کے مسایل کا واحد حل انقلاب میں ہے ،،نہ اس طرح کی بےغیرت جمہوریت ،،نہ اس طرح کی خاندانی وراثت ،،نہ اس طرح کے بےغیرت سیاستداں ،،نہ اس طرح کے نظام کے الیکشن ،،نہ اس طرح کی بیوروکرسی ،،ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں اور نہ نظام ،،،نظام بدلنے کے لئے کم از کم تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے ،،١،عوام کا شعور سے لبریز ہونا ،،مادیت پرستی سے پاک ،،،٢،،نڈر بیباک ،ایماندار ،لیڈر کا ہونا ،،جو پارلیمنٹ میں اکثریت رکھتا ہو ،،٣،،ایک ایسا جرنیل جو ہر لالچ سے پاک ہو ،،،اور صرف پاکستان کی تقدیر بدلنا ،اس کا مشن ہو ،،،جس ملک میں یورپ سے زیادہ برائی ہو ،،وہاں معاشرہ اس طرح تباہ ہوتا ہے ، جس طرح ہم ہر شعبے میں تباہ ہو چکے ہیں ،،اس بات کا بھی کریڈٹ بےغیرت حکمرانوں کو جاتا ہے ،،ان لوٹوں کو جاتا ہے ،،جنہوں نے اپنے مفاد کی خاطر ہر آمر کا ساتھ دیا ،،اور ابھی تک دے رہے ہیں ،،،عوام کو بنیادی سہولتوں سے نہ آراستہ کیا اور نہ شعور دینے کی کوشش کی ،،حکمرانوں کی ناہلی کا منہ بولتا سبوت ہے ،،اور جن کو شعور تھا ،،انہوں نے بھی مادیت پرستی سے اپنے آپ کو نتھی کر لیا ،،،عتزاز حسن اور عاصمہ جہانگیر جیسی مثالیں آپ کے سامنے ہیں ،،جنہوں نے اپنے شعور کو زرداری سے اور بال ٹھاکھڑے سے کیش کروایا ،،،،زرداری صاحب نے جس کمال مہارت سے ہر طبقا کے لوگوں کو خریدا اور خاص کر سیاست کے بازیگروں کو جس انداز سے کھلایا ،،وہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ،،جس طرح کے پتے انھوں نے کھیلے اور کھیل رہے ہیں ،،وہ نقابل فراموش ہیں ،،،کون ان پانچ سالوں کا احتساب کرے گا ،،کون لوٹی ہوئی دولت کو واپس لاۓ گا ،،جو حکمرانوں کے جہازوں میں بھر بھر کر باہر کے ملکوں میں منتقل کی گئی ،،،،کس کس توقیر صادق کو پکڑو گے ،،ابھی تک تو سٹیل مل کے سابق چیرمین  لٹیروں کو پھانسی نہیں ہوئی ،،،اس خونی انقلاب والے الیکشن کا کیا نتیجہ نکلنے والا ہے ،،تم بھی دیکھو ،،،میں بھی دیکھوں  گا ،،،انقلاب کے بغیر اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ،،،،کیا قوم یہ سمجھتی  ہے ،،کہ بلاول زرداری ،،حمزہ شہباز ،،سپوت گیلانی ،،مونس الہی ،،قوم کی تقدیر بدلیں گے ،،تو لعنت ہے ایسی قوم کی سوچ پر ،،میرا امان ہے کہ جب تک یہ لوگ پاکستان کی تقدیر سے کھیلیں گے ،،اس وقت تک ملک برباد ہوتا رہے گا ،،،اور جو دانشور ان کے قصیدہ پڑتا ہے ،،،اس کے بارے میں آپ اندازہ لگا لیں ،،کہ وہ ایمان کی کس سٹیج پر ہیں ،،،،،،خدا خیر کرے پاکستانی قوم پر جو اپنے اپنے مفاد میں اپنے وطن کو اور اپنے نبی کے دین کو  بھول  چکی ہے ،،،،،مت بھول جانا کہ انقلاب نے اس ملک میں آنا ہے ،،کب آنا ہے ،،جب قوم اسلامآباد میں تحریر چوک بناۓ گی ،،اور کفن باندھ کر نکلے گی ،،،،انشااللہ انقلاب اس ملک کی تقدیر بدلے گا ،،،،،،،،میرا حکمران خونی انقلاب چاہتا ہے ،،جبکہ میں سبز انقلاب کا حامی ہوں ،،،،،،مگر احتساب کے لئے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لینے کے لئے اور غداروں کا حساب بیباک کرنے کے لئے اگر چند  کو لٹکانا بھی پڑے تو کوئی حرج نہیں ،،،،،،،،انصاف اگر سب کے لئے یکساں نہ ہو گا تو حکمران ملک کی تقدیر سے کھلتا رہے گا ،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،میلان ،،اطالیہ،،،،،

No comments:

Post a Comment