Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Wednesday, February 20, 2013


،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،انقلاب ناگزیر ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،
،،،،نہ بدلے جس سے نظام وہ انقلاب افکار نہیں ہوتا 
،،،،بہ جاۓ جو قوم کی خاطر وہ لہو بیکار نہیں ہوتا 
،،،،،،،میں پھچلے تیس سال سے ایک ہی بات لکھ رہا ہوں ،،کہ پاکستان کو ایک انقلاب کی ضرورت ہے ،،انقلاب کے بغیر نہ تو آپ نظام بدل سکتے ہیں ،نہ قرضے واپس لے سکتے ہیں ،نہ احتساب کر سکتے ہیں ، نہ جاگیرداروں ،وڈیروں ،لٹیروں اور فرعونوں ، غداروں کا سدباب کر سکتے ہیں ،،،اور نہ فرقبندی ،،ذات پات ،،معاشرے کی تمام خرابیاں ختم کر سکتے ہیں ،نہ کم کر سکتے ہیں ،،کیونکہ تمام برایوں کی جڑ بیروزگاری ہے ،،یہ نا اہل حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،،میں نے اگر اپنی تیراہ کتابوں اور ہر کلم میں انقلاب کے بارے میں لکھا ہے تو آج ہر ٹاک شو میں یہ رونا  رویا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کو فلاں فلاں ملک فنڈنگ کر رہا ہے ،،فلاں ملک نے ہمارے فلاں فللان بیوروکریٹ ،جرنیل ،،سول سوسایٹی کے لوگوں کو خرید کر  استمعال کئے گیے،،ہماری فلاں ایمبیسی نے راتوں رات اتنے دہشت گردوں کو ویزے دئے،،،پاکستان دو لخت ہوا ،،فلاں فلاں پاکستانی نے فلاں کردار ادا کیا ،،،نام میں اس لئے نہیں لکھ رہا ،،کہ آپ سب جانتے ہیں ،،سمجھانے کی کوشش صرف یہ کر رہا ہوں کہ انقلاب کیوں ضروری ہے ،،،جب کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے بد قسمتی سے معاشرہ ،معاشیات ،،مسلمانیت ،،اسلامیت،حرمت ، عزت غیرت  تباہ و برباد ہو رہی ہو ،مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے ماں ،بہن ،بھائی،بیوی ، بچوں ،کے رشتوں کی اہمیت ، بھوک کی لعنت کی وجہ سے ختم ہو رہی ہو ،،چھوٹے ، بڑے کی تمیز ختم ہو رہی ہو ،،مادیت پرستی کی وجہ سے قتل و گری عام ہو ،،قانون نام کی چیز ملک میں ناپید ہو ،،بڑوں اور چھوٹوں کے لئے قانون میں فرق ہو ،،کرپٹ حکمران اپنی من مانی کریں ،،،قصیدہ خوان  ان کو تحفظ دیں،،،کھربوں ڈالر ہڑپ ہو جایں،،اور حکمرانوں کے کانوں پر جوں نہ رینگے، فیکٹریاں ،صرف بجلی گیس کی وجہ سے بند ہوں ،،،سیاستداں کو حکومت کرنے کا شوق ہو مگر وہ ملک کو ٹیکس نہ دے رہا ہو ،،اور عوام سے کہے،،کہ ٹیکس دو ،،،،غداروں کو تحفظ دینا حکمرانوں کا فرض ہو ،،ہر روز ملک کی سر زمین پر ملک کے خلاف سازشیں ہو رہی ہوں ،،عدالتوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہو ،،لاشوں کے لئے کفن بھی دستیاب نہ ہو ،،،سیاستدان خود بھی چھوٹ ، منافقت ، کو عام کرنے میں اداروں کی مدد کرتے ہوں ،،نہ کوئی خارجہ پالیسی ہو ،،نہ کوئی دہشت  گردی کے خلاف  پالیسی ہو ،،جہاں ادارے بناۓ نہ جاتے ہوں بلکہ ادارے تباہ کئے جا رہے ہوں ،،وہاں آپ کیا توقوح کریں گے ،،،کہ یہ حکمران ہمارے لئے دودھ کی نہریں لے آئیں گے ،،،نہیں یہاں کچھ بھی ڈلیور نہیں ہوا ،،،اور نہ ہو گا ،،،یہی وجہ ہے ،کہ میں کہتا ہوں کہ ملک میں انقلاب ناگزیر ہے ،،اور انقلاب کے بغیر یہاں کچھ بھی تبدیل نہیں ہو گا ،،،،کوئی ملک کی تقدیر نہیں بدلے گی ،،،،جب تک انقلاب سے ان لٹیرے کا احتساب نہیں ہو گا ،،،ایماندار لوگ اقتدار میں نہیں آہیں گے ،،،،دہلیز پر انصاف نہیں ملے گا ،،غریب غریب تر اور چور اچکے امیر سے امیر تر ہوتے جایں گے ،،،،،صرف اتنا ہی اندازہ لگا لیں ،،کہ پاکستان کے دو غریب ٹیکس نہیں دیتے ،،ایک سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور آج کا نائب وزیر اعظم اور آج کا  پاکستان کا صدر ،،،،،،اندازہ لگا لیں کہ انقلاب کیوں ضروری ہے ،،،،،بھر حال انقلاب نے آنا ہے اور انقلاب ہی مسایل کا حل ہے ،،،،اس کے بغیر کوئی چارہ نہ ہے ،،،،،،،،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،میلان ،،اطالیہ ،،،،،،،،،

No comments:

Post a Comment