Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Tuesday, December 25, 2012


،،،،،،،،،،،،،،،،جناب علامہ طاہر قادری صاحب سے گزارشات ،،،،،،،،،،،
،،،،،،،،،،،،قادری صاحب نے اگر یہ سب کچھ سوچ سمجھ کر کیا ہے ،،یا کسی پلاننگ کے ساتھ کیا ہے ،،یا پاکستان کی زمینی حقایق کو مدے نظر رکھ کر کیا ہے ،،یا خدا کے حکم پر عمل کرتے کیا ہے ،یا دنیا کمانے یا آخرت کمانے کے لئے کیا ہے ،،،جو کچھ بھی ان کے دل میں ہے ،،وہ تو وہ جانتے ہیں ،،یا خدا جانتا ہے ،،،میں تو ان کے حلف پر یقین کرتا ہوں ،،ان کی نیت پر شک  کا سوچ بھی نہیں سکتا ،،،بس صرف مجھے فکر ہے تو اپنے انقلاب کی ،،کہ انقلاب کہیں دم نہ توڑ جاۓ ،،،،مجھے ان کے ہر عمل پر فکر نہیں ہے ،،،صرف فکر اس بات پر ہے ،،کہ کہیں قادری صاحب کا ساری زندگی کا کیرئر ختم نہ ہو جاۓ ،،کیونکہ کنفیوزن اور ابہام ان کو نہیں رکھنا چاہئے تھا ،،،میں تو اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں ، کہ جو بھی اس وقت نکلے گا ،،وہی اس ملک کا ہیرو ہو گا ،،،جبکہ حالات اسے ہیں کہ قادری صاحب اگر حوصلہ رکھیں تو کامیاب ہو سکتے ہیں ،،،ورنہ ساری زندگی کی کمائی اور عزت  و وقار  ختم ہو جاۓ گا ،،،اب دیکھنا یہ ہے ،،کہ وہ کس مصلحت کے تحت کیا رنگ بدلتے ہیں ،،،،،میری نظر میں اگر ان کو خدا اور نبی کو خوش کرنا مقصود ہے تو ان کو اس نظام کو بدلنے والی آگ میں بے دریغ کود جانا چاہئے ،،،فیصلہ خدا پر چھوڑ دیں،،خدا بہتر کرے گا ،،،وہ جلد از جلد ابہام کو دور کر دیں ،،اور آخری فیصلہ قوم کو سنا دیں ،،کہ دو سال کی عبوری حکومت چاہئے ،،صدر زرداری کا استفہ چاہئے ،،،اور بس ،،،،جو کام عبوری حکومت کرے گی ،،اس میں یہ چند پواینٹ ضرور رکھیں ،،،١،،ہر قسم کے اسلہ پر پابندی ،،٢،،چوبیس گھنٹے میں اسلہ جمعہ کروانے کا نوٹس ،،٣،،چوبیس گھنٹے میں تمام جاگیریں ضبط ،،٤،،تمام قرضے واپس کرنے کا حکم ،،٤،،تمام پاکستانی قوم کو دو سال کے لئے فوج  میں ٹرینگ ،،،اور ٹرینگ کے بعد ہر نوجوان کو ملازمت ،،٥،،ہر کارپوریشن کو آزاد  اور تمام فیصلہ  انصاف کی صورت میں کارپوریشن میں ہی عدالتوں کا قیام ،،،ایک مہینے کے اندر تمام جیلوں کو خالی کر دیا جاۓ ،،اور فیصلہ سنا دیا جاۓ ،،جلد دہلیز پر انصاف ،،،،،،الیکشن لڑنے کے لئے سخت قانون کی ضرورت ہے ،،،کن ٹوٹے بدمعاش اور ٹیکس نہ دینے والے الیکشن نہیں لڑ سکتے ،،،سب برایوں کی جڑھ جاگیردار اور وڈیرے ہیں ،،،،،،ان سے زمینیں لے لو ،،نظام  میں کیا کیا تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ،،میرے پاس بڑے اہم نکات ہیں ،،جب عبوری حکومت بنے گی تو بتا دوں گا ،،،،،،الطاف  بھائی نے بھی اپنا زندگی کا کیرئر قادری صاحب کے ساتھ داؤ پر لگا دیا ہے ،،،اب دیکھنا ہے کہ دونوں لیڈر آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہیں ،،یا نکام زمیں پر گرتے ہیں ،،،ویسے آخری بات عرضکرتا چلوں ،،کہ عوام ہر حال میں تبدیلی چاہتی ہے ،،الطاف بھائی اپنے سارے داغ دو سکتے ہیں ،،اگر وہ نظام تبدیل کروانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ،،،،،وقت اور حالات ان کے حق میں ہیں ،،،،،باقی دلوں کے حالات میرا خدا جانتا ہے ،،،جاوید اقبال چیمہ ،،،،،،میلان  ،،اطالیہ،،،،،،

No comments:

Post a Comment