Mission


Inqelaab E Zamana

About Me

My photo
I am a simple human being, down to earth, hunger, criminal justice and anti human activities bugs me. I hate nothing but discrimination on bases of color, sex and nationality on earth as I believe We all are common humans.

Sunday, November 18, 2012



خونی انقلاب ....آج کا میرا یہ عنوان کوئی انوکھا نہیں ہے ،،کیونکہ جو لوگ عقلمند یہ سوچتے ہیں کہ الیکشن ہوں گے اور ملک کی تقدیر بدل جاے گی ،،ان سے متفق نہ ہوں ..کیونکے میں زرداری صاحب کے ہوتے ہوے الیکشن آزاد اور فری او فیر نہی دیکھ رہا ،،بلکہ حالات ایسے پیدا کئے جا رہے ہیں ،،جسے جواز بنا کر زرداری صاحب کوئی بی کھیل کھیل سکتے ہیں ،،اور وہ کوئی بھی انوکھا کھیل کھلیں گے ، کہ بڑے بڑے تیس مار خان حیران رہ جائیں گے ،،،اور نواز شریف صاحب کا خواب بھی ادھورا رہ جاۓ گا ،،جو جمہوریت بچاتے بچاتے الٹے چکر میں پڑ جائیں گے ،،زرداری صاحب پورے ملک کو چنے چبا دیں گے ،،،کوئی بھی ادارہ ان کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتا ،،سواۓ کیانی صاحب ،،مگر کیانی صاحب کا انوکھا کردار پاکستان کی ساری تاریخ کا کچومر نکالچکا ہے ،،سارے ادارے برباد ہو گیے،،لوٹ لئے گے ،،سارے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ،،سپریم کورٹ کے حکموں کی خلاف ورزی کی گئی بار بار ، اور موسلسل کی جا رہے ہے ،، کیا ہوا ،،کچھ بھی نہیں ،،سپریم کورٹ حسین حقانی کا کیا بگاڑ لیا ،،میمو کیس کے سکینڈل کا بنا ،،،ہر قانون کی خلاف ورزی زرداری نیں کی ،،ہر کام میں زرداری نیں من مرضی سے کام لیا ،،کیانی نیں اس کا کیا بگاڑ لیا ،،،اس لئے زرداری صاحب سمجتے ہیں ، کہ وہ اک جمہوری ڈکٹیٹر ہیں ،،اس لئے وہ ہر وہ کام کرتے جائیں گے ،،جب تک عوام اور کیانی صاحب سوتے رہیں گے ،،کیونکہ سپریم کورٹ کو انھوں نیں کافی بدنام کروا دیا ہے ،،،نواز شریف کو نکیلدال چکے ہیں ،،عمران خان کو انھوں نیں دوسری طرف لگا دیا ہے ،،،سرخ ٹوپی والوں کو ڈالر پڑ لگا دیا ہے ،،،مولانا ڈیزل اور کراچی والوں کو ٹریلر بھی دیکھا چکے ہیں ،،جبکہ ان کو بھی حکومت میں رہنے کا چسکا بھی ہے ،،،اور گجرات کے چودھریوں کو بلیک میل کرنا آسان ہے ،،کیونکہ وہ بھی اپنی کرپشن کو بچانا چاہتے ہیں ،،،اس لئے چور تو چور کا ہی ساتھی ہو گا ،،،وہ بھی حکومت میں رہنا چاہتے ہیں ،،اس لئے زرداری سب کو نچا رہا ہے ،،،زرداری کو صرف فاروق لغاری سمجھ گیا تھا ،،اس لئے اس نیں جلدی ان کو گھر بھیج دیا تھا ،،ورنہ اس وقت کا ہی ملک کو لوٹ چکا ہوتا ،، رہے سہی کسر وہ اب نواز شریف کی ناہلی اور بزدلی کی وجہ سے نکال چکا ہے ،،،نہ نواز شریف اس سے ہاتھ ملاتا،،اور نہ قوم کو یہ دن دیکھنا پڑتا ،،،،،اب دیکھتے جاؤ،،،یہ کیسسے جاتا ہے ،،اک تو آسانی سے جانے والا نہیں ہے ،،دوسری بات یہ ہے ،،کہ آخر کار سڑکوں پر خون ہی خون ہو گا ،،اور ہاے ہاے، کتا کتا ، ہو گا ،،تو کوئی غیرت مند آے گا اور کان سے پکڑ کر باھر نکالے گا ، یا راتوں رات بھاگ جاۓ گا ،،موگا ہر صورت میں خونی انقلاب آئی گا،،چاہے الیکشن کی ہیرا پھیری کی وجہ سے آے ،یا لانگ مارچ کی صورت میں آے ،،،،ملک کا تو جو نقصان ہونا ہے ، وہ تو ہو گا ،،اور ہو بھی چکا ہے ،،مگر اس سارے کھیل میں ووہی قوم کا لیڈر ہو گا ،،جو اس مرحلے میں نظام کو بدل دے گا ،،،،،مگر گھاٹے میں نواز شریف رہے گا ،،کیونکہ وہ وعدے کے مطابق لونگ مارچ نہیں کر سکا ،،،،اگر کیانی صاحب چوڑیاں اتار کر پھینک دیں اور ابھی قومی حکومت تشکیل دے دیں اور نظام کو تبدیل کروا کر الیکشن کا اعلان کر دیں ،،تو قوم کے ہیرو بن سکتے ہیں ،،مگر شاید پاکستان کے مقدر میں اب خونی انقلاب لکھا جا چکا ہے ،،،،اس لئے اب اس ملک کے نظام کو بدلنا ہے ،،اس کے لئے اک انقلاب انتہائی ضروری ہو چکا ہے ،،بھلا ہو زرداری اور کراچی والوں کا ، کہ جنھوں نیں راستہ ہموار کر دیا ھے،،،اب انشااللہ کچھ نہ کھچ ضرور ہو گا ،،،میرے مولا کو منظور ہوا تو کچھ بھاگ جائیں گے ،،اور کچھ لٹکاۓ جائیں گے ،،اس ملک کی تقدیر ضرور بدلے گی ،،انشااللہ،، ،،،،،جاوید اقبال چیمہ ،،،میلان ،،،اٹلی ،،،،،،٠٠٣٩،،٣٢٠،،٣٣٧،،٣٣٣٩،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،١٤،،١١،،،٢٠١٢،،،

No comments:

Post a Comment